MWF Blood Bank

MWF Blood Bank Welcome to our page "MWF Blood Bank (Madina Welfare Foundation & Blood Bank)". Thank you!

Contact to our society for donate and receive blood +92 302 2834449

Please support our welfare foundation to like our facbook page.

18/02/2023

کل میری شادی ہے تمام دوست احباب سے دعاٶں کی مدنی التجا ہے کہ اللہ تعالی اس شادی کو میرے لے رحمتوں اور برکتوں اور امن وسلامتی والا بناۓ اور مجھے شادی کے تمام معاملات شریعت کے مطابق سر انجام دینے کی توفیق عنایت فرماۓ

05/01/2023

🌹 *آج کی اچھی بات* 🌹
🌻*صبح بخیر*🌻
پاکیزہ رشتوں کا تقدس تب ھی برقرار رکھا جاسکتا ھے،جب انسان اپنے مفاد اور اپنی غرض کو ذبح کر ڈالے.
زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے. صبر مصیبت کو ٹالتا ھے‎ شکر نعمت کو بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے
الله رب العزت آپ کی زندگی ان تینوں سے سدا مالا مال رکهے‎ ھمیں عاجزی، انکساری اور درگزر کرنے والا بنادے
سدا خوش رھیں آمین
🌲*راؤ ناصر علی کی ڈائری*🌲

04/01/2023

🌹*آج کی اچھی بات*🌹
🌻*صبح بخیر*🌻
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت موسی کلیم اللہ علیہ السلام نے اللہ کی بارگاہ میں عرض کی مالک میں چاہتا ہوں لوگ میرا سوائے بھلائی کے ذکر نہ کریں میرا ذکر کریں تو بھلائی کے ساتھ کریں خیر کے ساتھ کریں میرے بارے میں شرک کی بات نہ کریں تو رب کریم نے فرمایا موسی یہ بات تو میں نے اپنے لیے بھی نہیں چاہیے کے لوگ جب بھی میرا ذکر کریں خیر کے ساتھ ہی کریں تو جب رب نے اپنے لئے نہیں چاہا تو پھر اے موسی لوگ تو بات کریں گے ہی کہ یہ ہو نہیں سکتا کہ لوگ آپ کو بات نہ کرے
🌲*راؤ ناصر علی کی ڈائری*🌲

03/01/2023

مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان
O+لاہور میں
بلڈ چاہیے تو ابھی رابطہ کریں ایکسچینج - *Ab* میں آپ کو بلڈ لازمی دینا پڑے گا۔
*نام : بنیامین*
*03154506772*
*03022834449*

Address

Near DHQ Hospital Pakpattan
Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWF Blood Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category