Baba Fareed Blood Society

Baba Fareed Blood Society 20 minutes of your time and 250cc of your blood, may make the difference between life and death.

*Empowered Youth, Stronger Future. 💙*Happy International Youth Day! 🌍
12/08/2026

*Empowered Youth, Stronger Future. 💙*
Happy International Youth Day! 🌍


ماشاءاللہ ❤️“انسانیت ابھی زندہ ہے”عدنان بھٹی *Documentation Headبابا فرید بلڈ سوسائٹی عارفوالا* نے مورخہ 03-08-2026 کو د...
04/08/2026

ماشاءاللہ ❤️
“انسانیت ابھی زندہ ہے”
عدنان بھٹی *Documentation Headبابا فرید بلڈ سوسائٹی عارفوالا* نے مورخہ 03-08-2026 کو دستگیر کلینک چک ہوتہ میں ایک چھوٹی بچی کی زندگی بچانے کے لیے اپنا خون عطیہ کر کے انسانیت کی خوبصورت مثال قائم کی۔
اللہ پاک اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، عدنان بھائی کو صحت، خوشیاں اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین 🤲
"جس نے ایک جان بچائی گویا اُس نے پوری انسانیت کو بچایا" 🌹
— سورۃ المائدہ 5:32 �
*Baba Fareed Blood Society Arifwala*
To Join our Team Contact us at our official helpline
*0300-6197566*
*Ghulam Nabi Sahu District Information Sactory Baba Fareed Blood Society Pakpattan/Advisor to Baba Fareed Blood Society Arifwala Chapter*

الحمدللہ! ❤️🩸گزشتہ 7 ماہ کے دوران *بابا فرید بلڈ سوسائٹی پاکپتن* نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 35 مریضوں تک بروقت خون پ...
02/08/2026

الحمدللہ! ❤️🩸

گزشتہ 7 ماہ کے دوران *بابا فرید بلڈ سوسائٹی پاکپتن* نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 35 مریضوں تک بروقت خون پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ ہر مکمل ہونے والا بلڈ کیس ایک نئی امید، ایک نئی مسکراہٹ اور ایک قیمتی زندگی کی حفاظت کی داستان ہے۔

ہم اپنے تمام رضاکاروں، خون عطیہ کرنے والے ہیروز اور معاونین کے بے حد شکر گزار ہیں۔ آئیے، خدمتِ انسانیت کے اس سفر کو مزید مضبوط بنائیں۔

"آپ کا ایک عطیہ، کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔" ❤️🩸




ڈپٹی کمشنر پاکپتن جناب آصف رضا صاحب سے ٭محمداحمد بھٹی  سی ای او بابا فرید بلڈ سوسائٹی٭ کی پاکپتن میں تھیلیسیما  جیسی خطر...
02/08/2026

ڈپٹی کمشنر پاکپتن جناب آصف رضا صاحب سے ٭محمداحمد بھٹی سی ای او بابا فرید بلڈ سوسائٹی٭ کی پاکپتن میں تھیلیسیما جیسی خطر ناک مرض کی روک تھام اوربلڈ ڈونیشن اور دیگر سماجی کے حوالے سے خصوصی ملاقات

02/08/2026

انسانیت مشکل میں ہو تو عارفوالا کے نوجوان اپنے گھروں سے نکل کر ہسپتالوں کا رخ کر دیتے ہیں ۔۔
ادارہ ان جذبوں کے قلندروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے

مورخہ 1اگست 2026 کو *ہمارے ٹیم ممبر محمد عرفان پیرا فورس * نے ایک تھیلسیمیا فائیٹر کو اپنے قیمتی خون A-کا مریم ہسپتال اڈا کمیر ضلع ساہیوال میں عطیہ کرکے اس معصوم کو زندگی جینے کی امید دلائی آئیں آپ بھی اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں *To Join our Team Contact with us at*
*Rana Arsalan Maqsood Information Sactory Baba Fareed Blood Society Arifwala*. 📱 *0304-4670453*
*Dr Muhammad Yousaf Watto President Baba Fareed Blood Society Arifwala* *0307-1573260*
*

Fareed Blood Society Arifwala
Blood Save Life

آج ہمارے پیارے ٹیم ممبر *فیصل شہزاد کانسٹیبل پنجاب پولیس* نے ایک مرتبہ پھر انسانیت سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنا ق...
01/08/2026

آج ہمارے پیارے ٹیم ممبر *فیصل شہزاد کانسٹیبل پنجاب پولیس* نے ایک مرتبہ پھر انسانیت سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنا قیمتی خون B-کاعطیہ کیا۔ ❤️🩸
آپ کا یہ جذبہ نہ صرف ایک تھیلیسیمیا فائٹر کے لیے امید کی کرن ہے بلکہ پوری انسانیت کے لیے قابلِ فخر مثال بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیوں اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

خدمتِ انسانیت الفاظ سے نہیں، عمل سے پہچانی جاتی ہے۔



"Heroes don't always wear capes—they donate their time, compassion, and humanity. Today, we proudly honor our Members of...
31/07/2026

"Heroes don't always wear capes—they donate their time, compassion, and humanity. Today, we proudly honor our Members of the Month whose dedication continues to bring hope to countless lives. ❤️🩸"
"Every blood donor saves a life, but every dedicated volunteer inspires a community. Thank you to our Members of the Month for proving that humanity is the greatest service of all. 🌹"
of Month



31/07/2026

Address

Imam Bargah Street Near Nagina Chowk Sahiwal Road Pakpattan Sharif
Pakpattan
57400

Telephone

+923006197566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Fareed Blood Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Baba Fareed Blood Society:

Shortcuts

Share

Category