09/12/2025
ہم پاپولیشن کے 2740 کنٹریکٹ ملازمین سید رفعت محمود زیدی صاحب کے مشکور ہیں کہ آپ نے ہمارے حق میں پنجاب اسمبلی میں تحریکِ التوا جمع کرواٸ ہے اور ہماری درخواست ہے کہ اس کا فالواپ جاری رکھتے ہوۓ ہمارا یہ درینہ مسلہ حل کرواٸیں،
اللّہ پاک آپ کو عزت اور ہمیشہ خوشیوں سے نوازیں، آمین ۔
منجانب: آل پاپولیشن کنٹریکٹ امپلاٸز ڈسٹرکٹ Pakpattan