Faqeer Dr Tanveer Shah Warsi

Directions

Faqeer Dr Tanveer Shah Warsi Dr

02/10/2026

تیرا در مل گیا مجھ کو سہارا ہو تو ایسا ہو

01/10/2026

نسیما جانب بطحا گزر کن
ز احوالم محمدؐ را خبر کن

30/09/2026

رخ نوشاہ قرآں ہے تو بسم اللہ کا سہرا
خدا رکھے اچھوتا ہے مرے نوشاہ کا سہرا

اسے جبریل لائے گندھا کر باغ رضواں سے
محمدؐ مصطفیٰؐ طیبہ کے شاہنشاہ کا سہرا

قبائے مصطفیٰؐ جامہ ہے انوار الٰہی کا
جلال اللہ کا مقنع جمال اللہ کا سہرا

بھلی ساعت سے مالن نے اسے نوشہ کے باندھا ہے
خدا کے فضل سے نام رسول اللہ کا سہرا

یہ بیدمؔ آج کیسی روشنی پھیلی ہے محفل میں
دولہن دولہا کا سہرا ہے کہ مہر و ماہ کا سہرا

25/09/2026

"محلاں توں اوچی لگدی کلی درویش دی اے"

24/09/2026

خواجہ خواجگان، فخرِ کون و مکان

انشاء اللہ
24/09/2026

انشاء اللہ

2026-09-23الحمدللہ آج  عرس وارث شاہ رح جنڈیالہ شیر خان پر حاضری ہوئی
23/09/2026

2026-09-23
الحمدللہ آج عرس وارث شاہ رح جنڈیالہ شیر خان پر
حاضری ہوئی

2026–09-23الحمدللہ آج حضرت قبلہ حاجی محمد نوشہ گنج بخش رحمتہ اللہ تعالی علیہ المعروف نوشو پاک سرکار حاضری ہوئی
23/09/2026

2026–09-23
الحمدللہ آج حضرت قبلہ حاجی محمد نوشہ گنج بخش رحمتہ اللہ تعالی علیہ
المعروف نوشو پاک سرکار حاضری ہوئی

20/09/2026

صبا بسوی مدینہ رو کن ازیں دعا گو سلام برخواں
بگردِ شاہِ مدینہ گرد و بصد تضرع پیام برخواں
عرس مبارک 8 ستمبر 2026 تقریباًت کا آغاز سہرا مبارک

19/09/2026

گلی کو ہم تیری دارلاماں سمجھتے ہیں
یہ وہ زمیں ہے جسے ہم آسماں سمجھتے ہیں
انہیں حرم سے غرض ہے نہ دیر سے کچھ کام
جو اپنا قبلہ ترا آستاں سمجھتے ہیں
مٹائے دیتے ہیں اپنی ہی یادگارِ ستم
مری لحد کو وہ میرا نشاں سمجھتے ہیں
جدا جدا ہے اسیرانِ عشق کی فریاد
نہ ان کی میں نہ وہ میری زباں سمجھتے ہیں
ہمارے ساقی کو کہتے ہیں شیخ اہلِ حرم
جو بادہ نوش ہیں پیرِ مغاں سمجھتے ہیں
ہمیں اسیری و آزادگی برابر ہے
کہ جب قفس کو بھی ہم آشیاں سمجھتے ہیں
دیے تو ترکِ محبت کے مشورے سب نے
مگر یہ حضرتِ بیدم کہا سمجھتے ہیں
عرس مبارک 8 ستمبر 2026
آستانہ عالیہ وارثیہ چھپر شریف گوجرخان

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faqeer Dr Tanveer Shah Warsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category