Rahmatulil Alameen Eye Trust Hospital

Rahmatulil Alameen Eye Trust Hospital Eye | Dental

08/06/2026

ہیٹ اسٹروک صرف تھکاوٹ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی طبی ایمرجنسی ہے، جو شدید گرمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔

علامات کو پہچانیں اور خود کو محفوظ رکھنے کے لیے فوری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

طبیعت خراب ہونے کی صورت میں وقت ضائع کیے بغیر نزدیکی ہسپتال کی ایمرجنسی سے رجوع کریں۔

31/05/2026

پاکستان میں تمباکو نوشی ہر سال تقریباً 1 لاکھ 64 ہزار قیمتی جانیں نگل رہی ہے جبکہ معیشت کو 700 ارب روپے سے زائد کا بھاری نقصان ہوتاہے۔
سگریٹ، شیشہ، مائع تمباکو مصنوعات، برقی و ای سگریٹ اور نکوٹین پاؤچز سب انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔
آئیے!ہم سب مل کر ایک صحت مند اور تمباکو سے پاک پاکستان کی بنیاد رکھیں!

Monthly Impact Report - April 2026🩺Total Eye OPD = 1137- Male = 430- Female = 469- Under 15 = 238👁️Total Cataract Surger...
19/05/2026

Monthly Impact Report - April 2026

🩺Total Eye OPD = 1137
- Male = 430
- Female = 469
- Under 15 = 238

👁️Total Cataract Surgeries = 97
- Male = 38
- Female = 59

👓Total Refraction Test = 659

🔬Total Medical Lab Test = 100

Rahmatulil Alameen Eye Trust Hospital

18/05/2026

مل کر بلند فشار خون پر قابو پائیں!
بلند فشارِ خون اکثر خاموشی کے ساتھ انسانی صحت کو نقصان پہنچاتا رہتا ہے، تاہم اگر ہم سب باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ اقدامات کریں تو اس صورتِ حال کو یقیناً بدلا جا سکتا ہے۔
اپنے اعداد و شمار سے آگاہ رہیں، صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں، اور اپنی صحت کو ترجیح دیں۔ چھوٹی مثبت تبدیلیاں دل، گردوں اور دیگر بیماریوں کے خطرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
آئیے، ہم سب مل کر اپنے قلوب کی حفاظت کریں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صحت مند اور تابناک مستقبل کی بنیاد استوار کریں۔

15/05/2026

ہیٹ اسٹروک صرف تھکاوٹ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی طبی ایمرجنسی ہے، جو شدید گرمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔



علامات کو پہچانیں اور خود کو محفوظ رکھنے کے لیے فوری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

طبیعت خراب ہونے کی صورت میں وقت ضائع کیے بغیر نزدیکی ہسپتال کی ایمرجنسی سے رجوع کریں۔

Eye OPD Monday to Sunday 0900 AM to 02:00 PM Friday (0900 to 1200)@ Rahmatulil Alameen Eye Trust HospitalRakh Pull, Depa...
07/05/2026

Eye OPD Monday to Sunday 0900 AM to 02:00 PM
Friday (0900 to 1200)
@ Rahmatulil Alameen Eye Trust Hospital
Rakh Pull, Depalpur Road. Pakpattan

07/05/2026
01/05/2026

صاف ہاتھ---محفوظ زندگی
ہاتھوں کی درست صفائی میں غفلت، علاجگاہوں کی مہلک انفیکشنز کے خطرات کو بڑھا دیتی ہے۔ جراثیم کو ایک مریض سے دوسرے مریض تک منتقل کرنے کا سب سے عام ترین ذریعہ ہاتھ ہیں۔ جب عملہ ہاتھوں کی صفائی میں کوتاہی برتے تو وہ جان لیوا انفیکشنز، وباؤں اور قابل ِتدارک جانی نقصانات کے خطرات بڑھا دیتاہے۔
صاف ہاتھ مریضوں، عملے اور تیمارداروں کو جراثیم سے محفوظ رکھتے ہیں۔ یہ یقینی بنائیں کہ معالج وعملے کے ہاتھ صاف ہوں۔

محفوظ علاج آپ کا حق ہے، اسے یقینی بنائیں۔

🦟🦟🦟Dengue AwarenessRahmatulil Alameen Eye Trust Hospital
09/04/2026

🦟🦟🦟Dengue Awareness
Rahmatulil Alameen Eye Trust Hospital

ڈینگی

Monthly Impact Report - March 2026🩺Total Eye OPD =  803- Male = 270- Female = 365- Under 15 = 168👁️Total Cataract Surger...
08/04/2026

Monthly Impact Report - March 2026

🩺Total Eye OPD = 803
- Male = 270
- Female = 365
- Under 15 = 168

👁️Total Cataract Surgeries = 87
- Male = 32
- Female = 55

👓Total Refraction Test = 450

🔬Total Medical Lab Test = 95

Rahmatulil Alameen Eye Trust Hospital

Address

Rahmatulil Alameen Eye Trust Hospital
Pakpattan
57400

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00
Sunday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmatulil Alameen Eye Trust Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category