Sakhi Baba General Hospital

Sakhi Baba General Hospital Sakhi Baba General Hospital and Maternity Home is a privately-owned, non-profit hospital.

جيئن ته 2025-04-20 تي سخي بابا جنرل اسپتال پنوعاقل طرفان اکين جي مفت ڪيمپ جو بندوبست ڪيو ويو، جنھن م مستحڪ ماڻھن کي مفت ...
21/04/2025

جيئن ته 2025-04-20 تي سخي بابا جنرل اسپتال پنوعاقل طرفان اکين جي مفت ڪيمپ جو بندوبست ڪيو ويو، جنھن م مستحڪ ماڻھن کي مفت دوائون پڻ ڏنيون ويون.

سخی بابا جنرل اینڈ میڑینٹی ہسپتال پنو عاقل کے زیر اہتمام ، خواتین کے مسائل پہ مہران ماڈل سکول پنو عاقل اور گورنمنٹ گرلز ...
04/03/2023

سخی بابا جنرل اینڈ میڑینٹی ہسپتال پنو عاقل کے زیر اہتمام ، خواتین کے مسائل پہ
مہران ماڈل سکول پنو عاقل اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پنوعاقل کی طالبات کے لیے ایک آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ہسپتال کی کوالیفائیڈ ڈاکٹرز ، ڈاکٹر مہروز علوی، ڈاکٹر خانزادی بُزدار، ڈاکٹر اعجاز سمائر، ڈاکٹر نور جتوئی اور ڈاکٹر زرین انور نے طالبات سے خطاب کرتے ہوئے انہیں خواتین کے مسائل اور بریسٹ کینسر جیسی موذی امراض پہ مفید معلومات دیں۔
طالبات اور سکول انتظامیہ نے سخی بابا ہسپتال، سرپرست ادارہ ڈاکٹر ہری لال بھاگیہ اور ڈاکٹرز کی طرف سے ایسے معلوماتی پروگرامات کے انعقاد کے اقدام کو سراہا۔۔۔

Address

Bhelar Road
Pano Aqil

Telephone

+92715690440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhi Baba General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category