20/03/2026
شبِ عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آج پارہ چنار بازار میں تقریباً 70 مستحق افراد میں چکن تقسیم کیے گئے۔
یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے خوشیاں بانٹنے کی — آئیے، آپ بھی لیڈ ویلفیئر کا ساتھ دیں اور ضرورت مندوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
شکریہ 💙