Al- Noor hospital

Al- Noor hospital Al Noor Hospital is a 100-bed comprehensive center for health care. As one of the largest medical ce

The mission of ANH is to provide superior healthcare in a safe, compassionate environment while fulfilling our charitable obligation as a non profit organization.We are all about improving and raising our bar on how fast we can move towards realizing our dream of being the leaders in healthcare. To achieve this dream we have chosen people who have inculcated innovation, ethics and humaneness combi

ned with great caliber. In our pursuit to offer the highest international quality in healthcare, in the region, we deliver premium medical care in the most comfortable and reassuring ambience.We represent all medical specialties and offer a wide range of medical, surgical, diagnostic and wellness programs. High quality care, coupled with ANH's convenient location, are reasons many patients choose to be treated here.

🩺 الحمدللہ! النور ہسپتال پسرور میں جدید CT Scan سہولت دستیاب ہے 🏥جدید ٹیکنالوجی اور ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں اب CT Scan...
15/06/2026

🩺 الحمدللہ! النور ہسپتال پسرور میں جدید CT Scan سہولت دستیاب ہے 🏥

جدید ٹیکنالوجی اور ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں اب CT Scan کی سہولت آپ کے اپنے شہر پسرور میں موجود ہے۔

✅ درست اور بروقت تشخیص
✅ جدید ترین CT Scan مشین
✅ تیز رفتار اور معیاری رپورٹس
✅ بہترین طبی رہنمائی اور علاج

CT Scan درج ذیل بیماریوں کی تشخیص میں مددگار ہے:
🔹 سر درد اور دماغی امراض
🔹 ریڑھ کی ہڈی اور ہڈیوں کے مسائل
🔹 پھیپھڑوں کے امراض
🔹 پیٹ کے اندرونی انفیکشن یا رسولیاں
🔹 جگر اور معدے کے مسائل
🔹 گردوں اور پیشاب کی نالی کے امراض
🔹 چوٹوں اور حادثات کے بعد اندرونی معائنہ

📍 Al Noor Hospital, Kalaswala Road, Pasrur
📞 0308-8304772

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

🩻 Advanced CT Scan Facility Now Available at Al Noor Hospital Pasrur! 🏥

We are pleased to offer state-of-the-art CT Scan services with modern technology and expert medical supervision, helping ensure accurate diagnosis and better treatment outcomes.

✅ Accurate & Reliable Diagnosis
✅ Latest CT Scan Technology
✅ Fast & Precise Reporting
✅ Expert Medical Guidance

CT Scan helps diagnose:
🔹 Headaches & Brain Disorders
🔹 Spine & Bone Problems
🔹 Lung Diseases
🔹 Abdominal Infections & Tumors
🔹 Liver & Stomach Conditions
🔹 Kidney & Urinary Tract Disorders
🔹 Internal Injuries After Accidents

📍 Al Noor Hospital, Kalaswala Road, Pasrur
📞 0308-8304772

Your health is our priority.

النور ہسپتال پسرور ڈاکٹر ماہنور پر ہونے والے سفاکانہ ایسڈ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ایک معالج پر حملہ صرف ایک ...
09/06/2026

النور ہسپتال پسرور ڈاکٹر ماہنور پر ہونے والے سفاکانہ ایسڈ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

ایک معالج پر حملہ صرف ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ پوری انسانیت، صحت کے شعبے اور معاشرتی اقدار پر حملہ ہے۔ ایسی بزدلانہ اور غیر انسانی کارروائیاں کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہیں۔

ہم ڈاکٹر ماہنور اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس گھناؤنے جرم میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔

آئیے مل کر خواتین، طبی عملے اور معاشرے کے ہر فرد کے لیے ایک محفوظ، باوقار اور پرامن ماحول کے قیام کے لیے آواز بلند کریں۔

"انصاف، تحفظ اور احترام ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔"

النور ہسپتال پسرور میں ماہرامراض بچگانہ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر عبد الرحمن (MBBS, FCPS) بچوں کی تمام بیماریوں کا جدید اور م...
08/06/2026

النور ہسپتال پسرور میں ماہرامراض بچگانہ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر عبد الرحمن (MBBS, FCPS) بچوں کی تمام بیماریوں کا جدید اور محفوظ علاج فراہم کر رہے ہیں۔

یہاں بچوں کی مکمل دیکھ بھال کی جاتی ہے تاکہ وہ صحت مند اور مضبوط زندگی گزار سکیں۔

علاج کی سہولیات:
• نمونیا، کھانسی، زکام اور دمہ
• بخار (ٹائیفائیڈ، ملیریا)
• دست، الٹی اور پیٹ درد
• الرجی اور جلدی خارش
• نوزائیدہ بچوں کی مکمل دیکھ بھال
• بچوں کی نشوونما اور وزن کے مسائل
• غذائیت اور ڈائٹ کا مشورہ
• ویکسینیشن کی تمام ڈوز
• بچوں کا مکمل میڈیکل چیک اپ

🕒 اوقات کار: دن 2 بجے سے شام 5 بجے تک (سوموار تا جمعرات)
📍 مقام: النور ہسپتال، کلاسوالہ روڈ، پسرور
📞 رابطہ: 8304772-0308

آپ کے بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے 💙

Al-Noor Hospital Pasrur provides expert pediatric care under Dr. Abdul Rehman (MBBS, FCPS – Child Specialist), ensuring safe and advanced treatment for children of all ages.

We focus on complete child healthcare for a healthy and strong future.

Treatments & Services:
• Pneumonia, cough, flu & asthma
• Fever (typhoid, malaria)
• Diarrhea, vomiting & abdominal pain
• Allergies and skin rashes
• Newborn baby care
• Child growth & weight issues
• Nutrition and dietary consultation
• Complete vaccination services
• Full medical check-ups for children

🕒 Timing: 2 PM to 5 PM (Monday to Thursday)
📍 Location: Al-Noor Hospital, Kalaswala Road, Pasrur
📞 Contact: 0308-8304772

Your child’s health is our top priority 💙

خبر غم
03/06/2026

خبر غم

🌿 ذہنی سکون، خوشحال زندگی کی طرف پہلا قدم 🌿النور ہسپتال پسرور میں ماہرِ نفسیات ڈاکٹر رخسار شاہد کی کنسلٹنسی سروسز دستیاب...
02/06/2026

🌿 ذہنی سکون، خوشحال زندگی کی طرف پہلا قدم 🌿

النور ہسپتال پسرور میں ماہرِ نفسیات ڈاکٹر رخسار شاہد کی کنسلٹنسی سروسز دستیاب ہیں۔

اگر آپ یا آپ کے عزیز درج ذیل مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو بروقت رہنمائی اور علاج حاصل کریں:

✔ ڈپریشن (Depression)
✔ اینزائٹی / بے چینی (Anxiety)
✔ پینک اٹیک (Panic Attacks)
✔ بے خوابی (Insomnia)
✔ اسٹریس اور ذہنی دباؤ
✔ فوبیا اور شدید خوف
✔ بچوں کے رویے اور سیکھنے کے مسائل
✔ شادی اور فیملی کونسلنگ
✔ غصے پر قابو پانے کی تربیت
✔ ٹراما اور جذباتی صدمے کا علاج
✔ خود اعتمادی میں اضافہ
✔ نشے کی عادت سے نجات کے لیے کونسلنگ

🕙 اوقات کار: پیر تا جمعہ، صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📍 مقام: النور ہسپتال، کلاسووالہ روڈ، پسرور
📞 رابطہ: 8304772-0308

آپ کی ذہنی صحت ہماری ترجیح ہے۔

النور ہسپتال پسرور کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک
27/05/2026

النور ہسپتال پسرور کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک

✨ ذی الحج کی بابرکت 9ویں تاریخ، یومِ عرفہ، رحمتوں، مغفرت اور دعاؤں کی قبولیت کا عظیم دن ہے۔یہ وہ مبارک موقع ہے جب اللہ ت...
26/05/2026

✨ ذی الحج کی بابرکت 9ویں تاریخ، یومِ عرفہ، رحمتوں، مغفرت اور دعاؤں کی قبولیت کا عظیم دن ہے۔
یہ وہ مبارک موقع ہے جب اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر خاص کرم فرماتا ہے اور سچے دل سے مانگی گئی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ 🤲🌙
آئیے اس مقدس دن میں اپنے لیے، اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، توبہ اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤍
📍 Al-Noor Hospital, Pasrur
📞 0308-8304772

الحمدللہ! النور ہسپتال، پسرور میں گردوں کے امراض کے جدید اور مؤثر علاج کے لیے معروف کنسلٹنٹ نیفرالوجسٹ ڈاکٹر احمد عمار ا...
20/05/2026

الحمدللہ! النور ہسپتال، پسرور میں گردوں کے امراض کے جدید اور مؤثر علاج کے لیے معروف کنسلٹنٹ نیفرالوجسٹ ڈاکٹر احمد عمار ارشد دستیاب ہیں۔
گردوں کی کمزوری، ڈائلیسز، پیشاب میں پروٹین، گردے کی پتھری، بلڈ پریشر اور دیگر گردوں سے متعلق بیماریوں کا جدید تشخیص اور علاج۔

📍 مقام: النور ہسپتال، کلاسوالہ روڈ، پسرور
🕙 اوقات کار: بروز جمعہ صبح 10 بجے سے 2 بجے تک
📞 رابطہ: 8304772-0308

اپنے گردوں کا خیال رکھیں، صحت مند زندگی کا انتخاب کریں۔

Al-Noor Hospital Pasrur proudly welcomes Dr. Ahmad Ammar Arshad, Consultant Nephrologist, for advanced kidney care and treatment.

Get expert consultation for:
✔ Kidney diseases
✔ Dialysis management
✔ Kidney stones
✔ Protein in urine
✔ High blood pressure related to kidneys
✔ Kidney infections and chronic kidney problems

📍 Location: Al-Noor Hospital, Klaswala Road, Pasrur
🕙 Timings: Friday | 10 AM – 2 PM
📞 Contact: 0308-8304772

Take care of your kidneys and choose a healthier life today.

🧠✨ دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی بیماریوں کے جدید علاج کے لیے اب النور ہسپتال پسرور میں موجود ہیں ڈاکٹر مستجاب احمد (نیور...
15/05/2026

🧠✨ دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی بیماریوں کے جدید علاج کے لیے اب النور ہسپتال پسرور میں موجود ہیں ڈاکٹر مستجاب احمد (نیورو فزیشن)

✔️ سر درد اور مائیگرین
✔️ مرگی (دورے پڑنا)
✔️ ہاتھوں اور پیروں میں سن ہونا یا کمزوری
✔️ کمر اور گردن کے درد کے مسائل
✔️ فالج کے بعد بحالی (ری ہیبلیٹیشن)
✔️ یادداشت کی کمزوری، کپکپی اور پارکنسن

🕒 اوقات کار:
بروز منگل
دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک

📍 پتہ:
النور ہسپتال، کلاسوالہ روڈ، پسرور

📞 رابطہ نمبر:
052-6440063
0308-8304772

💳 صحت کارڈ کے ذریعے مفت یا رعایتی علاج کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
صحت مند دماغ، خوشحال زندگی! 🌟

🧠✨ Advanced treatment for brain, spine, and neurological disorders is now available at Al Noor Hospital Pasrur with Dr. Mustajab Ahmed (Neurophysician).

✅ Headache & Migraine
✅ Epilepsy (Seizures)
✅ Numbness & Weakness in Hands and Feet
✅ Back & Neck Pain Issues
✅ Stroke Rehabilitation
✅ Memory Problems, Tremors & Parkinson’s Disease

🕒 Timings:
Tuesday
3:00 PM – 5:00 PM

📍 Address:
Al Noor Hospital, Kalaswala Road, Pasrur

📞 Contact:
052-6440063
0308-8304772

💳 Treatment facilities are also available through Sehat Card.
Healthy Mind, Happy Life! 🌟

🌟 International Nurses Day – 12 May 🌟Today, we proudly honor the compassionate hearts, skilled hands, and unwavering ded...
12/05/2026

🌟 International Nurses Day – 12 May 🌟

Today, we proudly honor the compassionate hearts, skilled hands, and unwavering dedication of our nurses who serve humanity with courage and care every single day. 💛

At Al-Noor Hospital Pasrur, we recognize and appreciate the incredible role nurses play in healing, comforting, and saving lives. Your commitment, patience, and kindness make a difference beyond words.

👩‍⚕️ “Our Nurses, Our Heroes.” 👨‍⚕️

Thank you for being the backbone of healthcare and a source of hope for every patient and family.
📍 Al-Noor Hospital Pasrur
Kalaswala Road, Pasrur
📞 0308-8304772

Address

Near. LRBT, KALASWALA Road, PASRUR
Pasrur
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al- Noor hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al- Noor hospital:

Shortcuts

Share

Category