Urology & Transplant Unit IKD - Team C

Directions

Urology & Transplant Unit IKD - Team C Urology & Transplant Team C
Institute Of Kidney Disease Peshawar

باپ کا سب سے بڑا دکھ… اولاد کی قبرڈاکٹر غلام فاروق اپنی اکلوتی اولاد، اپنے اکلوتے بیٹے برہان خان کی قبر پر اداس بیٹھے ہی...
05/09/2026

باپ کا سب سے بڑا دکھ… اولاد کی قبر

ڈاکٹر غلام فاروق اپنی اکلوتی اولاد، اپنے اکلوتے بیٹے برہان خان کی قبر پر اداس بیٹھے ہیں۔
یہ منظر دیکھ کر دل بھر آتا ہے کہ جس باپ نے اپنے بیٹے کے روشن مستقبل کے خواب دیکھے تھے، آج وہی باپ اپنے لختِ جگر کی قبر کے پاس خاموش بیٹھا ہے۔

یاد رہے کہ برہان خان کو گزشتہ ہفتے باجوڑ کے تحصیل واڑہ ماموند، شاہ گوں چوک میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا تھا۔

اللہ تعالیٰ برہان خان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ڈاکٹر غلام فاروق سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

یہ تصویر صرف ایک باپ کا غم نہیں، ایک پورے خاندان کے ٹوٹ جانے کی داستان ہے۔

#باجوڑ #غم #شہید

Congratulations to the most deserving Dr. Qudrat Ullah Wazir on his well-earned selection as Assistant Professor of Urol...
04/09/2026

Congratulations to the most deserving Dr. Qudrat Ullah Wazir on his well-earned selection as Assistant Professor of Urology at the Institute of Kidney Diseases, HMC, Peshawar.
A truly proud and memorable achievement. Wishing you continued success, professional excellence, and a brilliant journey ahead. Many more accomplishments to come! 🌟

Alhamdulillah Heartiest congratulations Dr.Sajid Malik Orakzai !! on your well-deserved selection as Assistant Professor...
04/09/2026

Alhamdulillah
Heartiest congratulations Dr.Sajid Malik Orakzai !! on your well-deserved selection as Assistant Professor of Urology at the Institute of Kidney Diseases, HMC, Peshawar. 🎉
This is a remarkable achievement and a testament to your hard work, dedication, and academic excellence. Wishing you a bright and successful future ahead, with many more achievements and milestones to come. Best wishes for your new role! Wellcome back

Mentor ❤️PROF.LIAQAT ALI
15/07/2026

Mentor ❤️
PROF.LIAQAT ALI

13/07/2026

NEW ANDROLOGY UNIT INSTITUTE OF KIDNEY DISEASES HMC MTI PESHAWAR SPECIAL THANKS TO DIRECTOR DR.MUHAMMAD KAMRAN KHAN

اشفاق یوسفزئی، شکریہ۔ چند وضاحتیں پیش کرنا چاہوں گا:1. ہائپوسپیڈیاس (Hypospadias) کی سرجری کوئی کاسمیٹک (خوبصورتی بڑھانے...
12/07/2026

اشفاق یوسفزئی، شکریہ۔ چند وضاحتیں پیش کرنا چاہوں گا:

1. ہائپوسپیڈیاس (Hypospadias) کی سرجری کوئی کاسمیٹک (خوبصورتی بڑھانے والی) سرجری نہیں ہے۔ اس کی معمولی نوعیت میں بعض اوقات سرجری کی ضرورت نہیں پڑتی، لیکن درمیانے اور شدید درجے کے کیسز میں سرجری ضروری ہوتی ہے۔

2. سرجری کے لیے عمر کا انحصار بیماری کی شدت اور نوعیت پر ہوتا ہے۔ میں خود چھ ماہ کی عمر کے بچوں کی بھی سرجری کرتا ہوں۔ تاہم، بستر، سرجنز اور آپریشن تھیٹر کی دستیابی سمیت مختلف عوامل کی وجہ سے بعض اوقات سرجری مؤخر کرنا پڑتی ہے۔ میری ترجیح یہ ہوتی ہے کہ مخصوص شرائط کے ساتھ پانچ سال کی عمر سے پہلے سرجری کر دی جائے۔

3. جرمنی سے تعلق رکھنے والے سرجن کا نام ڈاکٹر احمد حدیدی (Ahmed Hadidi) ہے، ڈاکٹر طلحہ حدیدی نہیں۔

4. پاکستان کا سب سے بڑا اور معروف یورولوجی مرکز، ایس آئی یو ٹی (SIUT) کراچی بھی ہائپوسپیڈیاس کی سرجری کو جان لیوا بیماریوں پر ترجیح نہیں دیتا، کیونکہ وہاں پہلے ہنگامی اور جان بچانے والے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔

5. پاکستان میں ہر سال 20 ہزار سے زائد بچے ہائپوسپیڈیاس کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ ایسے میں صرف ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروانا بھی ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے

Address

Phase4 Near Hmc
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urology & Transplant Unit IKD - Team C posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category