Abdullah Afridi

Abdullah Afridi Abdullah Afridi Official

قسم سے یہ تحریر اور یہ تصویر کو دیکھ کر رویا حیران ہو کہ یہ ظالم لوگ کیسے جیتے ہیں اور اللہ نے اس کو اتنی ڈیل کیوں دی ہے...
04/06/2026

قسم سے یہ تحریر اور یہ تصویر کو دیکھ کر رویا حیران ہو کہ یہ ظالم لوگ کیسے جیتے ہیں اور اللہ نے اس کو اتنی ڈیل کیوں دی ہے یا اللہ ہم تو بے بس ہے آپ ہی ان ظالموں کو لگام دے تھک گئے ہیں جنازوں سے یا اللہ اس قوم پر رحم کی نظر کرے ہر فرعون کے لئے آپ ایک موسی بھیجتے ہیں ان فرعونوں کو بھی موسی بھیج دے
اس ظلم میں جو بھی شامل ہو اسکو نیست ونابود کرلے

اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چکے تھے۔ جب ایکسرے کے دوران میں اس کے گلے سے چابی اتار رہا تھا تو وہ درد اور آنسوؤں کے ساتھ بولی:
“یہ چابی مجھے واپس دے دینا، کسی اور کو مت دینا۔”
میں نے پوچھا: “اس صندوق میں کیا ہے؟”
وہ بولی: “میں نے شیشے جمع کرکے بیچے ہیں، ان کی کمائی کے پیسے اس میں رکھے ہیں۔”
میں نے پوچھا: “کتنے پیسے ہیں؟”
اس نے جواب دیا: “سو روپے ہیں۔ امی نے عید کے کپڑے قرض پر لیے ہیں، یہ پیسے انہیں دینے ہیں۔
وہ اسی موٹر گاڑی میں بیٹھی تھی جس میں اس کے چچا اور انکی بیوی بھی موجود تھے۔ نم آنکھوں کے ساتھ وہ بتا رہی تھی:
“پہلا مارٹر گولہ گرا تو ہم زخمی ہو گئے۔ پھر دوسرا گولہ ہمارے بالکل قریب آ کر پھٹا۔ میرے چچا اور انکی بیوی نے ہماری آنکھوں کے سامنے آخری سانس لی۔”
“میرا پورا جسم خون میں لت پت تھا۔ میں روتی رہی، مدد کے لیے آوازیں دیتی رہی، مگر کوئی آ نہیں سکتا تھا۔ چاروں طرف مسلسل گولے برس رہے تھے
یہ سن کر دل کانپ اٹھا۔ سو روپے کی جمع پونجی اور ماں کے قرض کی فکر کرنے والی یہ ننھی جان بھی اس ڈالری جنگ سے نہ بچ سکی💔🙏🏻
ہمارے بس میں تو اس صورتحال میں اور کچھ نہیں ہوتا۔ ہم صرف ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں سے بحث و تکرار لڑتے جھگڑتے ان متاثرین کا علاج معالجہ مفت کروانے کی کوشش کرتے ہیں🙏🏻
اس جنگ کی قیمت اتنے غریب اور بے بس لوگ ادا کر رہے ہیں کہ اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ کوئی اپنے پیاروں سے محروم ہو رہا ہے، کوئی عمر بھر کی معذوری کا شکار ہو رہا ہے، اور کوئی اپنے بچوں کے علاج کے اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتا۔





بے روزگاری عروج پر، مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے، اور نوجوان نوکری کی تلاش میں دربدر ہیں۔ ایسے وقت میں ETEA ٹیسٹ فیس...
03/06/2026

بے روزگاری عروج پر، مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے، اور نوجوان نوکری کی تلاش میں دربدر ہیں۔ ایسے وقت میں ETEA ٹیسٹ فیس میں اضافہ امیدواروں پر ایک اور مالی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔
جب ایک ہی امیدوار متعدد آسامیوں کے لیے درخواست دیتا ہے تو صرف فیسوں کی مد میں ہزاروں روپے خرچ ہو جاتے ہیں۔ حکومت کو نوجوانوں کو سہولت دینے کی ضرورت ہے، نہ کہ ان کے لیے مزید مشکلات پیدا کرنے کی۔
میرے ایک دوست نے کہا تھا کہ بس اس #ملک سے نکلنے میں ہی سب سے بڑی بات ہے کیونکہ یہاں صرف نوجوانوں کے لئے مسلے پیدا ہوتے ہیں کوئی سہولت نہیں

*SST Test Syllabus KPPSC*ایس ایس ٹی جنرل اور ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری کی باقی ماندہ پوسٹوں کے لیے آفیشل ٹیسٹ سلیبس درج ذ...
31/05/2026

*SST Test Syllabus KPPSC*
ایس ایس ٹی جنرل اور ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری کی باقی ماندہ پوسٹوں کے لیے آفیشل ٹیسٹ سلیبس درج ذیل ہے۔ 👆

آج کے دن کے مختلف آسامیاں 👇👇👇👇
31/05/2026

آج کے دن کے مختلف آسامیاں 👇👇👇👇

Jobs Update
31/05/2026

Jobs Update

31/05/2026

Address

Peshawar
2600

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923069355385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdullah Afridi:

Share