Dιl Dιl Pαĸιѕтαɴ

Directions Website

Dιl Dιl Pαĸιѕтαɴ Gul

23/02/2026

*_🇧🇫میرے پاکستانیوں اپنی طاقت پہچانو_*

*_شہباز شریف کا دور !!_*
*_وزیر اعظم کی سرکاری رہائش اور اخرجات72 سے بڑھاکر86کروڑ، گاڑیوں کیلئے9، ڈیسفنسری کیلئے1کروڑ اور باغیچے کیلئے4کروڑ محتص_*

*_دور عمران خان !!_*
*_گورنر ہاؤس میں ایک کپ چائے نا ملی سٹاپ نے کہا پہلے کبھی ایسے نہیں ہوا اب سختی ہے_*

23/02/2026

*`السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه.`*
*اللّٰہ پاک* سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لیں۔ پھر آسان ھو جائے گا۔ اطاعت کرنا عبادت کرنا اور تکلیف پر صبر کرنا۔ کیونکہ *اللّٰہ پاک* نے کبھی کسی کی توبہ پر اس کے پہلے گناہ نہیں گنوائے کبھی نہیں کہا کہ میں نہیں سنو گا تم گنہگار ہو واپس چلے جاؤ *اللّٰہ پاک* تو ہماری توبہ کا منتظر ھے۔ وہ تو انتہائی محبت سے فرماتا ھے کہ
*وَمَن٘ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا*
جس نے توبہ کی اور نیک عمل کیے تو *اللّٰہ تعالیٰ* اس کی توبہ قبول فرمائے گا۔
*`ایک مرتبہ درودشریف پڑھ لیں`*

26/11/2024

*_🛑 علیمہ خان ،عظمی خان ،بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور شاندانہ گلزار تاحال ورکرز کے درمیان ڈی چوک کے قریب جناح ایونیو پر موجود۔_*

26/11/2024

‏لاہور میں پنجاب پولیس کا کریک ڈاون جاری۔۔

تحریک انصاف سے وابسطہ افراد کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر گرفتار کیا جا رہا لے۔۔۔لاہور کینٹ سے تحریک انصاف کے رہنما ناصر شاہد لودھی اور حاجی لطیف سمیت دیگر کو گرفتار کرلیا گیا۔صبح ماڈل ٹاون کہچری پیش کیے جانے کا امکان ہے۔۔

26/11/2024

*_‏🚨بشری بی بی اور علی امین کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔ کارکنان انکے ساتھ موجود ہے۔_

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dιl Dιl Pαĸιѕтαɴ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share