27/05/2026
ایثار، قربانی اور محبت کے اس بابرکت تہوار پر، ڈاکٹر معمور خان اور ان کی ٹیم آپ کے لیے دعاگو ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور یہ عید آپ کے لیے صحت، خوشیاں اور ڈھیروں برکتیں لے کر آئے۔
عید الاضحیٰ مبارک