PMIU Health Department KP

Call Website Contact the practice

PMIU Health Department KP Revamping of Non-Teaching DHQ Hospitals in Khyber Pakhtunkhwa

To meet future public health challenges, the provincial government has launched the Revamping of Non-teaching DHQs in KP Project, which aims to improve the capacity and quality of healthcare at 32 Secondary Healthcare Facilities of the province.

09/10/2026
صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمن کی زیر صدارت سیکنڈری ہیلتھ کیئر ری ویمپنگ منصوبے پر اہم اجلاس، 32 ہسپتالوں کی بحالی کے لیے د...
09/10/2026

صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمن کی زیر صدارت سیکنڈری ہیلتھ کیئر ری ویمپنگ منصوبے پر اہم اجلاس، 32 ہسپتالوں کی بحالی کے لیے درکار فنڈز کی بروقت فراہمی کا جائزہ۔

صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا خلیق الرحمن کی زیر صدارت مشیر برائے خزانہ و مالیاتی امور مزمل اسلم اور محکمہ صحت کے متعلقہ حکام کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکنڈری ہیلتھ کیئر ری ویمپنگ منصوبے کے تحت صوبے کے 32 ہسپتالوں کی بحالی، عمارتوں کی بہتری اور جاری ترقیاتی کاموں کے لیے درکار فنڈز کی بروقت فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں سیکنڈری ہیلتھ کیئر ری ویمپنگ منصوبے پر پیش رفت، مختلف ہسپتالوں میں جاری تعمیر و مرمت کے کاموں اور منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے مالی وسائل کی دستیابی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محکمہ صحت اور محکمہ خزانہ کے اسپیشل سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل سمیت دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ منصوبے کے تحت صوبے کے بیشتر ہسپتالوں میں بحالی اور بہتری کے کاموں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ان اقدامات کا بنیادی مقصد ہسپتالوں کی عمارتوں کو بہتر بنانا، صحت کی سہولیات کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنا اور عوام کو معیاری طبی خدمات کی فراہمی کے لیے ہسپتالوں کو بہتر حالت میں لانا ہے۔ حکام نے اس امر پر زور دیا کہ جاری کاموں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے درکار فنڈز کی بروقت فراہمی انتہائی اہم ہے، تاکہ تعمیر و مرمت اور بحالی کی سرگرمیوں میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو۔

اجلاس میں منصوبے کی ضروریات کے مطابق مالی وسائل کی دستیابی اور محکمہ صحت و محکمہ خزانہ کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کو یقینی بنانے سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس بات پر زور دیا گیا کہ فنڈز کی بروقت فراہمی اور متعلقہ محکموں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کے ذریعے منصوبے پر کام کی رفتار برقرار رکھی جائے، تاکہ تمام متعلقہ ہسپتالوں میں بحالی کے کام مؤثر انداز میں مکمل کیے جا سکیں۔

صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمن نے پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کو ہدایت کی کہ منصوبے پر جاری کاموں کی رفتار مزید تیز کی جائے اور تمام سرگرمیوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے پر پیش رفت کا مسلسل جائزہ لیا جائے، درپیش مسائل کی بروقت نشاندہی کی جائے اور ان کے حل کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں، تاکہ منصوبے کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر سے بچا جا سکے۔

صوبائی وزیر صحت نے اس امر پر زور دیا کہ ہسپتالوں کی بحالی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری محکمہ صحت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی تعاون، مؤثر منصوبہ بندی اور مسلسل نگرانی کے ذریعے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، تاکہ صوبے کے عوام کو بہتر اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

09/10/2026

CM Khyber Pakhtunkhwa Directs Fast-Track Progress on District Headquarter Hospital Revamp

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Sohail Afridi chaired a meeting to review the priority projects of the Health Department.

Project Director Dr. Shehzad Faisal briefed the participants on the project’s objectives, achievements and ongoing activities. The meeting was informed that the revamp of secondary care District Headquarter Hospitals, at a cost of Rs. 33 billion, is underway, and that medical equipment worth Rs. 2.5 billion has been provided for 32 District Headquarter Hospitals across the province.

The Chief Minister directed that details of the scope of work and cost for the revamp be provided within one week, and that funds for Health Department projects be ensured on a priority basis.

Speaking on the occasion, he said that quality medical facilities are the basic right of every citizen and that the government will ensure this right. “I am monitoring the use of funds, quality and pace in health projects,” he added.

24/09/2026

Across Khyber Pakhtunkhwa, healthcare spaces are being transformed into more modern and functional facilities. Through the Revamping of DHQs, patient care is becoming more efficient and accessible. These improvements are designed to enhance comfort, service delivery, and overall experience for communities. Because stronger infrastructure leads to stronger healthcare for all.

کے پی کے 29 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ذیل میں درج شعبوں میں یہ کام مکمل کیے جائیں گے:1۔ ...
23/09/2026

کے پی کے 29 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ذیل میں درج شعبوں میں یہ کام مکمل کیے جائیں گے:
1۔ خارجی ترقیاتی کام
• واٹر فلٹریشن پلانٹ و او ایچ ڈبلیو ٹی
• سیوریج و ڈرینیج سسٹم
• خارجی برقی کاری
• سائن بورڈز
2۔ داخلی ترقیاتی کام
• اسکرٹنگ و میڈیکل گریڈ فلورنگ
• سلائیڈنگ دروازے و ایلومینیم کھڑکیاں
• جنرل تزئین و آرائش و پینٹ
• واش رومز کی بہتری
• اندرونی کیبلنگ، لائٹنگ و فالس سیلنگ
3۔ خصوصی یونٹس کی تزئین و آرائش
• او ٹی و آئی سی یو چینجنگ رومز
• ایچ وی اے سی سسٹم
• کاؤنسلنگ ڈیسک و یلو رومز
• جلنے کے مریضوں کے لیے ایمرجنسی اسٹیبلائزیشن یونٹ
4۔ پاور بیک اپ کی بہتری
• اہم یونٹس کی سولرائزیشن
Communication wing PMIU

HMIS Orientation Session | Secondary Revamping ProjectThe Project Monitoring & Implementation Unit (PMIU), Secondary Rev...
23/09/2026

HMIS Orientation Session | Secondary Revamping Project

The Project Monitoring & Implementation Unit (PMIU), Secondary Revamping Project hosted an orientation session today on the Hospital Management Information System (HMIS) at Peshawar Barracks.

The orientation was conducted by KP Health Information Systems & Data Analytics (KP-HISDU) and was attended by key stakeholders from across Khyber Pakhtunkhwa.

The session focused on strengthening understanding of HMIS, improving data management and reporting, and enhancing the effective use of health information for monitoring, planning, and evidence-based decision-making.

The participation of key stakeholders provided a valuable platform for coordination, knowledge sharing, and capacity building, supporting the broader objective of strengthening digital health systems and health-sector monitoring in KP.

🤝 PMIU Secondary Revamping Project, in collaboration with KP-HISDU, remains committed to strengthening health information systems and improving the quality and use of health data across Khyber Pakhtunkhwa

Shortlisted Candidates for the Position of Data Entry Operators
24/03/2026

Shortlisted Candidates for the Position of Data Entry Operators

Address

House No. E1/53, Canal Road University Town
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92915200373

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMIU Health Department KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PMIU Health Department KP:

Shortcuts

Share

Nearby clinics