Dr.RehanUllah

Dr.RehanUllah General physician.

 .
07/04/2026

.

13/12/2025
13/12/2025

ADA 2026 emphasizes combination therapy for diabetic neuropathy, and the most evidence-based combinations are:

🔹 Pregabalin + Duloxetine
🔹 Gabapentin + Duloxetine
🔹 Pregabalin/Gabapentin + Amitriptyline
🔹 Gabapentinoid + Topical agent (Lidocaine or Capsaicin)

انا للہ وانا الیہ راجعونہم ڈاکٹر وردہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ:- قاتلوں کو فوری گرف...
08/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
ہم ڈاکٹر وردہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
- قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور انہیں سخت ترین سزا دی جائے۔
- غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے برطرف کیا جائے۔
- ڈاکٹر وردہ کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کیا جائے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

08/12/2025
08/12/2025

ڈاکٹر وردہ اغواء و قتل کیس کی وجہ سے کل بروز منگل پورے خیبر پختونخواہ میں اوپی ڈی سروسز مکمل بند رہیگی.

08/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

ڈاکٹر وردہ کی لاش برآمد ہو چکی ہے، اور افسوسناک طور پر انہیں بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔ اس المناک واقعے کے خلاف آج سے پورے ہزارہ ڈویژن میں ہڑتال کی جاتی ہے، جبکہ کل سے پورے خیبر پختونخوا میں مکمل ہڑتال ہوگی، جس کے دوران تمام الیکٹو سروسز بند رہیں گی۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:

ڈاکٹر وردہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور انہیں عبرتناک سزا دی جائے۔

اس کیس میں جن پولیس اہلکاروں نے غفلت برتی ہے، انہیں فی الفور معطل کرکے محکمہ سے برخاست کیا جائے۔

ڈاکٹر وردہ صاحبہ کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کیا جائے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.RehanUllah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category