Dr. Gohar Rahman

Directions

Dr. Gohar Rahman Dr.Gohar Rahman, MBBS RMP, FCPS-II
Resident Orthopaedic Surgeon at Lady Reading Hospital MTI Peshawar Pakistan 🇵🇰.

Services Offered:
Bone & Joint Specialist
Knee Pain
Shoulder Pain
Hip Pain
Heel Pain
Sports Injuries
Bone Fracture Management

11/08/2026

Complete ACL Tear - Don’t Ignore It

What is it?
The ACL is a key ligament that keeps your knee stable. A complete tear means it’s fully ruptured.

If left untreated:

Unstable knee - giving way during walking, running, or even turning
More injuries - higher risk of meniscus tears and cartilage damage
Early arthritis - untreated instability wears down the joint over years
Limited activity - sports, stairs, and daily movements become painful or risky

Good news: With proper rehab and, when needed, surgical repair + physiotherapy, most people get back to normal activity.

29/07/2026

Interlocking nail for closed tibia fracture ✅

اکثر لوگ  لیڈی ریڈنگ ہسپتال( LRH Hospital Peshawar) ایمرجنسی میں پہلی بار آتے ہیں۔ مریض کی حالت پہلے ہی خراب ہوتی ہے، او...
11/07/2026

اکثر لوگ لیڈی ریڈنگ ہسپتال( LRH Hospital Peshawar) ایمرجنسی میں پہلی بار آتے ہیں۔ مریض کی حالت پہلے ہی خراب ہوتی ہے، اوپر سے یہ سمجھ نہیں آتی کہ کس کمرے میں جانا ہے، کہاں رجسٹریشن ہوگی، ٹیسٹ کہاں ہوں گے اور ڈاکٹر کہاں ملیں گے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ قیمتی وقت ضائع ہو جاتا ہے۔...
اگر آپ آجکل لیڈی ریڈنگ ہسپتال جائیں تو آپکو ایمرجنسی میں یہ لکیریں نظر آئیں گے۔بہت سے لوگ حیران ہوتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے یا شائد صرف نقش و نگار کئے ہوں۔۔۔ یہ ایک بہترین کوشش ہے۔۔ آئیے آپکو بتاتے ہیں۔۔۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال (LRH) ایمرجنسی آنے والے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے ایک مختصر رہنمائی۔۔۔۔

🟥 اگر مریض بہت زیادہ تشویشناک حالت میں ہو (سانس بند ہو رہی ہو، بے ہوش ہو، شدید حادثہ، دل کا دورہ، زیادہ خون بہہ رہا ہو) تو سیدھا Trauma Hall (نمبر 9) یا Resuscitation Room (نمبر 19) کی طرف جائیں۔ وہاں موجود عملے کو فوراً اطلاع دیں۔

🟩 اگر مریض چل پھر سکتا ہے اور حالت نسبتاً بہتر ہے تو پہلے Medical Assessment (کمرہ 102) جائیں۔ ڈاکٹر مریض کا معائنہ کرکے اگلے مرحلے کے لیے رہنمائی کریں گے۔

اگر ڈاکٹر ٹیسٹ لکھے تو:
- X-ray: کمرہ 6
- CT Scan: کمرہ 7
- ECG: کمرہ 11
- الٹراساؤنڈ: کمرہ 103 (مرد)، 104 (خواتین)
- بلڈ ٹیسٹ: کمرہ 105

اگر پلاسٹر یا ہڈی کا مسئلہ ہو:

- Plaster Room: کمرہ 106
- Orthopedic Filtration: کمرہ 107

اگر انجیکشن لگوانا ہو:
- IM Injection Room: کمرہ 108

اگر ایمرجنسی میں دوا درکار ہو:
- Emergency Pharmacy: کمرہ 18

اگر مریض کو داخل کرنا ضروری ہو تو ڈاکٹر متعلقہ وارڈ میں منتقل کریں گے۔

چند ضروری گزارشات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!
• ایک مریض کے ساتھ صرف ایک یا دو تیماردار ہوں۔
• عملے کے ساتھ تعاون کریں، کیونکہ شدید زخمی اور نازک مریضوں کو پہلے دیکھا جاتا ہے۔
• رش لگانے، بحث کرنے یا ویڈیو بنانے سے گریز کریں۔
• اگر راستہ سمجھ نہ آئے تو سیکیورٹی گارڈ، انفارمیشن ڈیسک یا نرس سے پوچھیں۔

یاد رکھیں...
ایمرجنسی میں چند منٹ بھی قیمتی ہوتے ہیں۔ اگر ہمیں راستہ معلوم ہو تو نہ صرف ہمارا وقت بچے گا بلکہ مریض کو بروقت علاج بھی مل سکے گا۔

حکومت سے بھی ایک گزارش ہے۔۔۔۔ اگر ہم نے ایمرجنسی نظام کو تیز کرنا ہے تو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں Patients Navigating Officers تعینات کئے جائیں جو ایسے مریضوں کی مدد کریں جن کے ساتھ کوئی تیماردار نہ ہوں ، اگر بجٹ کا مسئلہ ہے تو پوری دنیا کی طرح رضاکار بھرتی کئے جاسکتے ہیں۔۔۔ جو بنا کسی معاوضے کے دن میں دو تین گھنٹے مریضوں کی بھلائی کے لئے وقف کرینگے ۔۔۔

براہِ کرم یہ معلومات اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ہوسکتا ہے کسی کی مشکل وقت میں یہی رہنمائی کام آ جائے۔

Dr. Gohar Rahman
゚viralシ

09/07/2026

First Emergency shift as a Resident Orthopedic Surgeon at Lady Reading Hospital Peshawar 🇵🇰

ALHAMDULILLAH ❤️✨I am pleased to announce that I have joined the department of Orthopaedic Surgery as a Resident Orthope...
02/07/2026

ALHAMDULILLAH ❤️✨
I am pleased to announce that I have joined the department of Orthopaedic Surgery as a Resident Orthopedic surgeon at Lady Reading Hospital Peshawar, Pakistan 🇵🇰.


02/07/2026

RJ Haider Momand 😂😂😂
Hafeez Orakzai Adnan Khan Yda

Pakistani and Chinese scientists have jointly developed PU786, a new hybrid rice seed capable of tripling yields from 1,...
04/08/2025

Pakistani and Chinese scientists have jointly developed PU786, a new hybrid rice seed capable of tripling yields from 1,600 kg to 5,600 kg per acre. This first Honglian variety in Pakistan was developed by Punjab University and Wuhan University researchers and approved after a decade-long testing by the Pakistan Agricultural Research Council. Successfully trialed across multiple provinces, PU786 shows strong resistance to bacterial diseases, extreme heat, and pests. Experts highlight this innovation as a major boost for Pakistan’s rice production and food security, reflecting successful Pak-China agricultural cooperation.

Note: AI-generated image for illustrative purposes only.

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Gohar Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category