Shaheen e pakistan institute of medical sciences

Shaheen e pakistan institute of medical sciences (today's struggle is
tomorrow succes)

21/08/2026
"14 اگست کے پروگرام میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں  والدین اور اساتذہ کرام کا تہ دل سے شکریہ۔ آپ کی موجودگی نے ہم...
16/08/2026

"14 اگست کے پروگرام میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں والدین اور اساتذہ کرام کا تہ دل سے شکریہ۔
آپ کی موجودگی نے ہمارے بچوں کے حوصلے بڑھائے اور اس قومی جشن کو یادگار بنا دیا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰"۔
آپ آئے تو بچوں کے چہرے خوشی سے جھلملا اٹھے۔"




14/08/2026

14 Aug mobarak to all pakistani

14 اگست وہ دن جو خواب حقیقت میں بدل گیا
13/08/2026

14 اگست وہ دن جو
خواب حقیقت میں بدل گیا

12/08/2026



‎🇺🇳 12 اگست — عالمی یومِ نوجوانان
‎International Youth Day 🇵🇰

‎نوجوان کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی حقیقی بنیاد ہوتے ہیں۔ آج کا نوجوان صرف مستقبل کا وارث نہیں بلکہ آج کی قیادت، جدت اور ترقی کا فعال کردار ہے۔
‎شاہین پاکستان کا عزم ہے کہ نوجوانوں کو قیادت، تعلیم، جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل اسکلز، کاروباری سوچ، انسانی حقوق اور سماجی ذمہ داری کے میدان میں بااختیار بنایا جائے، تاکہ وہ بدلتے ہوئے ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے اپنے لیے اور پاکستان کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکیں۔

‎ہم ایک ایسے پاکستان کے خواہاں ہیں جہاں نوجوان ملازمت کے منتظر نہیں بلکہ روزگار پیدا کرنے والے، مسائل کا حصہ نہیں بلکہ حل کا حصہ، اور تماشائی نہیں بلکہ باکردار قیادت بنیں۔

‎نوجوان قیادت، روشن پاکستان
‎مضبوط نوجوان، مضبوط پاکستان
‎رہبرِ ترقی و کمال
‎بدلیں گے ہم تو
‎بدلے گا پاکستان

‎🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد

بڑی کامیابیاں ہمیشہ بڑے قدم سے نہیں ملتیں،بلکہ چھوٹے مگر مسلسل قدموں سے حاصل ہوتی ہیں۔ ہمارہ مقصد بھی یہی ہے کہ پاکستان ...
29/07/2026

بڑی کامیابیاں ہمیشہ بڑے قدم سے نہیں ملتیں،
بلکہ چھوٹے مگر مسلسل قدموں سے حاصل ہوتی ہیں۔
ہمارہ مقصد بھی یہی ہے کہ پاکستان کے لوگوں کو ہنر سیکھنے، اپنی صلاحیتیں نکھارنے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا موقع فراہم کیا جائے۔ ہمارا یقین ہے کہ علم اور ہنر وہ وسیلہ ہیں جو انسان کو خودمختاری، اعتماد اور کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں۔
آج سیکھا جانے والا ایک نیا ہنر، کل آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ سفر شاید ایک چھوٹے قدم سے شروع ہو، لیکن مستقل مزاجی، محنت اور صبر کے ساتھ یہی قدم بڑی کامیابی کی بنیاد بن جاتے ہیں۔
نیک نیت کے ساتھ پہلا قدم اٹھائیں،
مسلسل سیکھتے رہیں،
اپنی صلاحیتوں پر اعتماد رکھیں،
اور ہمارے کے ساتھ مل کر کامیابی کا سفر جاری رکھیں۔
🌱 آج کا ایک چھوٹا قدم، کل ایک بڑی کامیابی بن سکتا ہے
شاہین پاکستان انسٹی ٹیوٹ اینڈ سکول— سیکھنے، سکھانے اور آگے بڑھنے کا سفر۔
بدلیں گے ہم تو
بدلے گاپاکستان

Address

Shaghali Payan
Peshawar

Telephone

+923119745428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen e pakistan institute of medical sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share