Dr Imdad Urology

Call Directions Contact the practice

Dr Imdad Urology urologists and infertility, sexual medicine specialists...

06/10/2026
04/10/2026

Dr Imdadullah urologists and Andrologist kulsoom national hospital daggar buner

01/10/2026

آگاہی پیغام ۔ڈاکٹر امداداللہ آج سے روزانہ کلثوم ھسپتال ڈگر کلینک میں موجود ہونگے۔۔رابطہ۔03479699848.چٹھی بروزاتوار

26/09/2026

゚viralシ

انشاللہ کل سے کلینک کھلا رہے گا کلثوم نیشنل ہسپتال ڈگر
25/09/2026

انشاللہ کل سے کلینک کھلا رہے گا کلثوم نیشنل ہسپتال ڈگر

جن مریضوں کے۔گردے ۔مثانےمیں زخم ہو۔پتھری ۔پراسٹیٹ ۔بے اولادی۔ یا جو بچے نیند میں پیشاب کرتے ہیں ۔بڑھوں کو بار بار پیشاب ...
20/08/2026

جن مریضوں کے۔گردے ۔مثانےمیں زخم ہو۔پتھری ۔پراسٹیٹ ۔بے اولادی۔ یا جو بچے نیند میں پیشاب کرتے ہیں ۔بڑھوں کو بار بار پیشاب آتے ھو ۔
کل( جمعہ)21/8/2026 کو المدینہ میڈیکل سنٹر بٹاڑہ چغرذی میں انشاللہ فری معاینہ۔ الٹاساونڈ۔صبح 9سے شام 5 بجے تک۔

17/08/2026

بینائی سے محروم مریضوں کیلیے ۔ کلثوم ھسپتال کے سامنے۔۔
ریجنل کوآرڈینیٹر پارٹی منجیمنٹ سیل ملاکنڈ ڈویژن محمدشاہد خان کے درخواست پر بونیر کی تاریخ میں سب سے بڑا فلاحی کیمپ
Al-Shifa Trust & KORT Free Surgical Eye Camp
“صحت سب کے لیے - بینائی سب کے لیے" Health For All - Vision For All

یہ کیمپ بین الاقوامی معیار کا ہے اور ہزاروں لوگوں کو فائدہ پہنچے گا انشاءاللہ۔

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی
کے تعاون سے
کشمیر اورفن ریلیف ٹرسٹ KORT
پیش کرتا ہے
تین روزہ مفت سرجیکل آئی کیمپ

📍 مکمل تفصیلات:
تاریخ: 18، 19، 20 اگست 2026
وقت: صبح 9:00 بجے تا شام 4:00 بجے
مقام: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر، بونیر

کیمپ میں 100% مفت سہولیات:
✓ مفت آنکھوں کا معائنہ
✓ مفت طبی معائنہ
✓ مفت ادویات
✓ مفت عینکیں
✓ مفت سفید موتیے کا آپریشن بذریعہ لیزر - PHACO

خصوصی انتظام:
مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ کاؤنٹر اور علیحدہ ڈاکٹر

آپ سے درخواست:
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
اپنے بزرگوں، رشتہ داروں اور ضرورت مندوں تک پہنچائیں۔
آپ کا ایک شیئر کسی کی دنیا روشن کر سکتا ہے۔

"کوئی بھی پیچھے نہ رہے"
Leave No One Behind


14/08/2026

Address

Peshawar
Peshawar

Opening Hours

Monday 08:30 - 20:00
Tuesday 08:30 - 20:00
Wednesday 08:30 - 20:00
Thursday 08:30 - 20:00
Saturday 08:30 - 20:00
Sunday 08:30 - 20:00

Telephone

+923329719886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Imdad Urology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Imdad Urology:

Shortcuts

Share