16/08/2026
محمد حارث خان ایک BS Graduate اور Surgical Technologist ہیں، جو اس وقت Marwat General Hospital میں OT In-Charge کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ Hajji Ibrahim & Sons Surgical Distribution کے CEO ہیں، جہاں ہسپتالوں، کلینکس اور طبی مراکز کو معیاری سرجیکل آلات، میڈیکل ڈیوائسز اور ڈسپوزیبل مصنوعات ہول سیل بنیادوں پر فراہم کی جاتی ہیں۔
پیشہ ورانہ رہنمائی
اگر آپ کو درج ذیل شعبوں میں رہنمائی، معلومات یا مشورے کی ضرورت ہو تو محمد حارث خان سے رابطہ کر سکتے ہیں:
- سرجری اور آپریشن سے متعلق عمومی رہنمائی
- آپریشن تھیٹر (OT) سے متعلق معلومات
- Laparoscopic Surgery(Laser surgery)کے بارے میں معلومات
- Surgical Procedures کی بنیادی رہنمائی
- Surgical Instruments اور ان کے استعمال سے متعلق معلومات
- Dressing اور Wound Care
- RTA (Road Traffic Accident) کیسز کی ابتدائی نگہداشت
- Colostomy Care
- NG Tube Insertion کے بارے میں رہنمائی
- Cannula سے متعلق معلومات
- First Aid کی بنیادی رہنمائی
- Sterilization اور Infection Control سے متعلق معلومات
نوٹ: تشخیص (Diagnosis)، علاج (Treatment) اور آپریشن کا حتمی فیصلہ ہمیشہ متعلقہ ماہر ڈاکٹر کرتے ہیں۔ رہنمائی اور معلومات کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
Hajji Ibrahim & Sons Surgical Distribution
ہول سیل بنیادوں پر دستیاب:
- Surgical Instruments
- BP Sets
- Oxygen Cylinder Gauges
- Surgical Sutures
- Syringes
- IV Cannulas
- IV Sets
- Disposable Gowns
- Disposable Drapes & Trolley Sheets
- Dressing Material
- Gauze, Cotton & Bandages
- Gloves, Masks & PPE
- Hospital Furniture & Medical Equipment
- Laboratory Items
- اور دیگر ہر قسم کا Surgical & Medical سامان
معیار • اعتماد • پیشہ ورانہ رہنمائی • بہترین خدمات