20/05/2026
تحریکِ نوجوانان و مشیران کیلئے
ملک زین اللہ نارہ بانڈہ کی جانب سے شاندار چائے پروگرام کا انعقاد کیا گیا،
جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کرکے اتحاد، بھائی چارے اور مشاورت کے جذبے کو مزید مضبوط بنایا۔ 🤝💯
ریلے تیار ہے…
قافلہ حق، خدمت اور نوجوانوں کی طاقت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ 🚩✌️