15/09/2026
:
حرام تعلقات کے اس دور میں اگر اللہ نے تمہیں ایک نیک، مخلص دوست یا اچھا ہمسفر عطا کر دیا ہے تو سمجھو یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
:
ایسے وقت میں جب غلط تعلقات انسان کا سکون، ایمان اور عزت چھین لیتے ہیں، اللہ سے دعا کریں کہ وہ ہمیں ہر حرام تعلق سے محفوظ رکھے، اور ہماری زندگی میں ایسا نیک دوست یا ہمسفر عطا فرمائے جو ہمیں اللہ کے قریب کرے، گناہ سے بچائے اور مشکل وقت میں ہمارا سہارا بنے۔ 🤲
یا اللہ! ہمیں پاکیزہ محبت، نیک صحبت اور ایسا ہمسفر عطا فرما جو دنیا میں بھی سکون اور آخرت میں بھی کامیابی کا ذریعہ بنے۔ آمین۔