09/06/2026
ائی ڈی ایف والوں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
اپ لوگوں نے اپنی تنظیم کے نام کے ساتھ ڈاکٹر کیوں لگایا ہے .ڈاکٹر کا نام لگانا آسان ہے، مگر ڈاکٹرز کے حقوق کے لیے کھڑا ہونا مشکل۔ YDA نے اپنی پہچان جدوجہد سے بنائی ہے، جبکہ آپ لوگ صرف نام اور سیاسی نعروں کے سہارے نمائندگی کا دعویٰ کرتے ہو