14/08/2026
کیا جسم میں گانٹھ یا رسولی موجود ہے؟ اس کی بروقت اور درست تشخیص کے لیے سینا لیب میں FNAC اور Ultrasound-Guided FNAC کی جدید سہولت دستیاب ہے۔ یہ طریقہ کار ماہر Radiologist اور Histopathologist کی مشترکہ نگرانی میں انجام دیا جاتا ہے، جس سے درست جگہ سے نمونہ حاصل کرنے اور قابلِ اعتماد تشخیص میں مدد ملتی ہے۔ یہ سہولت تھائرائیڈ، بریسٹ، لمف نوڈ اور جسم کے دیگر حصوں کی گانٹھوں کے لیے دستیاب ہے۔
📍 سینا لیب، حیات آباد، پشاور
📞 0332-3232707