Dr.Usman Obesity and Diabetes control Center

Dr.Usman Obesity and Diabetes control Center we provide highest quality service to control your obesity and diabetes without insulin and medicines

ایک سے دو، دو سے تین، تین سے چار، اور پھر بات بڑھتی گئی یہاں بات ہو رہی ہے آپ کی شوگر کی دوائیوں کی ترقی کی شوگر کی تشخی...
23/06/2024

ایک سے دو،
دو سے تین،
تین سے چار،
اور پھر بات بڑھتی گئی

یہاں بات ہو رہی ہے آپ کی شوگر کی دوائیوں کی ترقی کی

شوگر کی تشخیص کے ساتھ ہی آپ کے ڈاکٹر نے ایک چھوٹی سے گولی لکھ کر دی اور کہا یہ دوائی ساری زندگی کھانی ہے

اس دوائی سے آپ کی شوگر کیا کنٹرول ہونی تھی آپ کی صحت کے دس مسائل اور کھڑے ہو گئے

کبھی پاؤں جلنے لگے، کبھی پٹھے کھچنے لگے، کبھی وزن بڑھنے لگا، کبھی گرنے لگا

کبھی پیشاب کی نالی میں انفیکشن رہنے لگا، شوگر اچانک لو ہونے لگی، ہاتھ پاؤں سن رہنے لگے

پھر تنگ آکر آپ نے ڈاکٹر بدل لیا

اگلے ڈاکٹر نے دوائی بدل دی، ان مسائل کے لیے الگ سے دوائیاں لکھ دی، معدے پر اثرات نہ ہوں، اس کے لیے بھی دوائیاں لکھ دی

غرض مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی!

اب دوائیوں کی لمبی لسٹ کھانے کے بعد بھی آپ کی شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی، ڈپریشن رہنے لگا، زندگی سے اوازار ہو گئے

Sitagliptan, Empagliflozin, Metformin, Sulfonylureas, Getryl
سب دوائیوں کے زائقے چھک لیے لیکن بات نہ بنی

آخر کیوں؟

کیونکہ کبھی کسی ڈاکٹر نے خوراک کے بارے میں نہیں بتایا

کبھی کسی ڈاکٹر نے یہ نہیں کہا کہ دوائیوں کے بغیر خوراک سے شوگر کنٹرول کریں

کبھی کسی ڈاکٹر نے یہ نہیں کہا کہ آپ کی دوائیاں چھوٹ سکتی ہیں

آخر کب تک آپ شوگر مافیا اور دوائیوں کے ہاتھوں ذلیل ہوتے رہے گے، کب تک دوائیوں پر ہر ماہ ہزاروں پیسے لوٹاتے رہے گے

شوگر غذائی بیماری ہے

اپنی خوراک درست کریں، دوائیاں چھوڑیں، اپنی زندگی پر رحم کھائیں

ہم خوراک کی مدد سے شوگر کنٹرول کروانے کے گرو ہیں

یہ سب کھچ ہم آپ کو بتائیں گے اپنے 90 دن کی چلنج پروگرام میں ۔اگر آپ اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر وٹس ایپ کریں ۔03449676996 اس کے علاوہ ہمارے فری وٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کیلئے درجہ ذیل لنک پر کلک کریں ۔https://chat.whatsapp.com/LIybCHHtrA5BUfNePktEZs

وٹس ایپ نمبر 03449676996

23/06/2024

آپ سب کو Dr.Usman Obesity and Diabetes control Center میں خوش آ مدید ۔۔آپ سب کو پتہ ہونا چاہیے کہ پوری دنیا میں شوگر اور موٹاپے کے لحاظ سے پاکستان پہلے نمبر ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہماری غیر متوازن خوراک اور ورزش نہ کرنا ہے ۔شوگر اور موٹاپا غذائی بیماریاں ہیں ۔صحیح غذا اور ورزش ان بیماریوں پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔اس کے علاوہ جن لوگوں کی BMI 30 سے اوپر ھے bariatric surgery کا اپشن موجود ہے ۔یہ سب کھچ آپ کو بتائیں گے ڈاکٹر عثمان اپنی 60 دن کی چلنج پروگرام میں ۔۔

Address

Afridi Medical Complex Tehkal Payan, Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Usman Obesity and Diabetes control Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share