18/09/2026
🚨 تمام ینگ ڈاکٹرز کے لیے اہم اطلاع
کوہاٹ میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کی اطلاع ہے۔ اگر زخمیوں کو علاج کے لیے ایل آر ایچ منتقل کیا جاتا ہے تو تمام ینگ ڈاکٹرز سے گزارش ہے کہ اپنے آپ کو تیار رکھیں، بروقت ایمرجنسی میں پہنچیں اور اپنی بھرپور طبی خدمات فراہم کریں۔
ایسے مشکل وقت میں ہماری اولین ترجیح انسانی جانوں کا تحفظ اور زخمیوں کو بروقت بہترین علاج فراہم کرنا ہے ۔۔