Umair hospital kalanga aka khel Bara

Umair hospital kalanga aka khel Bara stay home and safe the life

16/07/2023

جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ عمیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم کی o p d کسی حاص وجوہات کی بنا پر چار پانچ دن سے بند تھا ۔ آج سے حصب معمول کی طرح opd دربارہ شروع ہو گی ۔
تمام مریضوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی اعلاج کے لیے ہسپتال تشریف لائے ۔ شکریہ
منجانب ۔ عمیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم ۔

خوشخبری                                                                 باڑہ بازار میں عطاءاللہ ایکو کارڈیو گرافی اینڈ ا...
07/05/2022

خوشخبری باڑہ بازار میں عطاءاللہ ایکو کارڈیو گرافی اینڈ ای سی جی کی سہولیات موجود ہے۔
ڈاکٹر عطاء اللہ آفـــریدی (ایم او) عمیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم۔ پتہ پرانا شیخان روڈ نواب مارکیٹ مینار مسجد۔ رابطے کا نمبر 03365439731۔ 03325242085

29/04/2022
آج ایک مرتبہ پھر عمیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں ایک انمول ڈیلوری۔۔ہمیں ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے...
12/02/2022

آج ایک مرتبہ پھر عمیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں ایک انمول ڈیلوری۔۔ہمیں ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار تک نہیں کرسکتے۔ انسان بنانا اور مسلمان گھرانہ میں پیدا کرنا،حضور ﷺ کا امُتی ہونا، عقل سلیم کے ساتھ تمام جسمانی اعضاء دینا، یہ وہ نعمتیں ہیں جسکا شکر ہم تمام عمر سجدہ میں بھی پڑے رہیں پھر بھی ادا نہیں کر سکتے

27/11/2021

جو لوگ ہسپتال کو آ تا ہے اور کہتا ہے۔ کہ مجھ اپنے بچہ کو ضائع کرنا ہے۔ تو وہ کچھ اس طرح ہوتا ہے۔ اللہ سے ڈروں ۔ اور اللہ کے حاطر یہ کام ہرگز نہ کروں۔ کیونکہ کے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کے فتل ہے۔

31/08/2021

ایک نیا فائل ۔ کیا یہ ٹھیک ہے۔
03/08/2019

ایک نیا فائل ۔ کیا یہ ٹھیک ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair hospital kalanga aka khel Bara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category