10/09/2026
کیا آپ جانتے ہیں؟ بچے کے پیٹ کے نچلے حصے (Groin) یا ناف کے پاس بننے والی چھوٹی سی گلٹی دراصل ہرنیا (Hernia) ہو سکتی ہے۔
بچوں میں ہرنیا ایک عام پیدائشی مسئلہ ہے، جو شروعات میں معمولی لگتا ہے لیکن بروقت تشخیص سے اس کا علاج انتہائی آسان اور محفوظ ہے۔
والدین کے لیے ضروری نشانی:
* بچے کے رونے، کھانسنے یا زور لگانے پر ابھار کا بڑا ہونا۔
کسی بھی غیر معمولی ابھار کو نظر انداز نہ کریں اور وقت پر ماہرِ جراح سے مشورہ کریں!
📍 پتہ: کلینک نمبر 215، سیکنڈ فلور، پاک میڈیکل سینٹر، خیبر بازار، پشاور
📞 رابطہ نمبر:
0348-8988648