26/05/2026
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو۔ اس عید کے موقع پہ گائے، بکرے کی قربانی ضرور کریں، مگر اس کے ساتھ ساتھ اپنی دشمنیوں، نفرتوں اور رنجشوں کو قربان کرکے اک دوسرے کو گلے لگائیں۔ خوشیاں بانٹیں اور دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔
عید مبارک
سرجن ڈاکٹر فخرزمان
THQ ہسپتال پھالیہ