11/07/2026
وہ تمام لوگ جو ہر وقت ٹینشن ڈیپریشن میں رہتے ہیں جسم سے کسی صورت تھکاوٹ نکاہت ختم نہیں ہوتی طبیعت میں ہر وقت چڑچڑا پن اور غصے کی زیادتی رہتی ہے رات کو نیند نہیں آتی اورصبح سوکر ُاٹھنے پر بھی جسم تروتازہ و توانا نہیں ہوتا ایسے لوگوں کے لئے حجامہ سے بہتر کوئی فوری و مستقل علاج نہیں الحمدللہ حجامہ کے ایک سیشن سے ہی یہ سارے مسائل ختم ہوجاتے ہیں ۔۔
*ان امثل ما تداویتم بہ الحجامۃ*
*تم جتنے علاج کرواتے ھو ان میں سے بہترین علاج حجامہ کروانا ھے* صحیح البخاری
معراج کے موقع پر نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کو ھر فرشتے نے کہا
*مر امتک بالحجامۃ* سنن ترمذی 2052
*اے محمد صلی الله علیہ وسلم اپنی امت کو حجامہ کا حکم دیں*
فرمایا
*حجامہ میں شفاء اور برکت ھے یہ عقل اور حافظہ کو زیادہ کرتا ھے*
ابن ماجہ3487
*حجامہ ایک الہامی اور سنت طریقہ علاج ھے*
جس میں تقریباً تمام امراض کا علاج بغیر ادویات کے کیا جاتا ھے۔۔الحمد لله
نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے بے شمار مواقع پر حجامہ کروایا
*جادو کی وجہ سے حجامہ کروایا*
*زھر کا علاج حجامہ سے کروایا* ابوداؤد4510
*سر درد کا علاج حجامہ سے کروایا* ابو داؤد1836
*بلڈ پریشر کا علاج حجامہ سے بتایا* السلسلہ الصحیحہ2747
*پاؤں میں تکلیف کی وجہ سے حجامہ کروایا* ابوداؤد1837
ابن قاسم کلینک اینڈ حجامہ سینٹر پھالیہ
ایڈریس۔۔نزد غزالی سکول مین بلڈنگ بلمقابل عیدگاہ پھالیہ غزالی چوک پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین
اوقات کار کلینک صبح 10 تا سپہر 2 بجے ناغہ بروز اتوار
نوٹ-۔خواتین کے لئے ہمارے پاس کوالیفائیڈ فی میل ڈاکٹر موجود ہیں۔
مزید معلومات کے لئے درج ذیل پر کال یا واٹس ایپ پر میسج کرسکتے ہیں
0342 4758827
Ibne Qasim Hijama Center
For more information please Contact Us on call or Whatsapp +92 342 4758827
Address - Ibne Qasim Hijama Center Near Ghazali Chowk Phalia District M.B Din
Cupping Hijama Therapy is a Sunnah Treatment and Miraculous Cure
Our Prophet PBUH Said
The Best Thing with which you can Treat sickness is Cupping(Hijama).
hijama_Phalia