ایوان صحافت پنڈ دادنخاں

ایوان صحافت پنڈ دادنخاں WhatsApp no 03335819572

26/08/2026

افسوس ناک واقعہ
ماٹن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس میں حادثہ ایک ماٹن ہوٹل والا بچہ اور ایک منڈاھڑ سے تعلق رکھنے والے امام مسجد گاڑی کے نیچے آ کر جان کی بازی ہارگئے

26/08/2026

جشن امد رسول صلی اللہ علیہ وسلم مرحبا پنڈ دادن خان میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مرکزی جلوس دارالعلوم محمدیہ رضوی سے برامد ہو کر اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں۔۔

25/08/2026
25/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کرپشن کے لئے بدنام پولیس افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم آئی جی پنجاب کو بدعنوان عناصر کی چھانٹی کرنے کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن

25/08/2026

تھانہ للہ کی حدود میں ایک اور چوری کی واردات،چور قادر پور گاؤں سے چار تولے سونا اور تقریباً 4 لاکھ نقدی لے گئے۔

24/08/2026

پنڈدادنخان سروبہ کے قریب بس موٹرسائیکل اور سائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق

23/08/2026

ایک اور غیر ملکی (بنگلہ دیشی ) خاتون نوجوان کی محبت میں کھیوڑہ پہنچ گئی

23/08/2026

کل صبح 7 بجے سے لیکر دس بجے تک پنڈدادن خان شہر میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی
DATED:24-08-26
MONDAY
SHUT DOWN
PROGRAMM:KATCHERY FEEDER
TIMING:07:00 AM TO 10:00 AM

AREA:MOHLA KOT SULTAN,MOHLA JHAFRIA,MOHLA PEER MUSTFA,MOHLA ISLAMI SCHOOL,MOHLA ALAM SHAH,MOHLA MANDI MUHAMMAD SADIQE,KOTLA SHAH KAMBIR, SAHOTRA,HATTAR,PATIR KALA,PATIR NADIE,CHANAN PUR,KOT KACHA

23/08/2026

پنڈدادنخان: اراضی ریکارڈ سنٹر کے قریب سے نامعلوم نومولود بچے کی لاش برآمد، ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی

شہید کانسٹیبل محمد صفدر خان کی پچیسویں برسی، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کے احکامات پر ڈی ایس پی پنڈ دادنخان میاں عبد...
22/08/2026

شہید کانسٹیبل محمد صفدر خان کی پچیسویں برسی،

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کے احکامات پر ڈی ایس پی پنڈ دادنخان میاں عبدالجبار،ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور دیگر پولیس افسران نے شہید کی لحد پر پھول چڑھائے اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی،

مورخہ 2001-08-22 آپ ہمراہ پولس پارٹی دوران گشت دارا پور سے جانب تھانہ چوٹالہ جا رہے تھے جب نالا بنہاں پہنچے تو پتہ چلا کہ آگے ڈاکو گاڑیوں کو لوٹ رہے ہیں پولیس پارٹی کے پہنچتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں ایس ایچ او چوٹالہ زر محمد زخمی ہوئے اور کانسٹیبل محمد صفدر خان *شہید* ہو گئے،

شہداء پولیس ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جن کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، ڈی پی او جہلم

شہداء کی فیملیز اور بچے مجھے اپنی فیملی اور بچوں کی طرح عزیز ہیں، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Address

Purani Tehseel
Pind Dadan Khan
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایوان صحافت پنڈ دادنخاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ایوان صحافت پنڈ دادنخاں:

Shortcuts

Share

Category