Dr. Sultani

Dr. Sultani D.H.M.S
10 Years Clinical Experience.

17/08/2026

کیا آپ کے اندر وٹامن ڈی کی کمی ہے؟



06/08/2026

"Learn about your health"(Part 16)

31/07/2026

"Learn about your health"(Part 15)




30/07/2026

"Learn about your health"(Part 14)




27/07/2026

"Learn about your Health"(Part 12)





25/07/2026

"Learn about your health"(Part 11)

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💐 اور جس کو چاہے ...
17/07/2026

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💐
اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے💖
میں اپنی زندگی میں پانچ لوگوں کا بہت ہی شکر گزار ہوں جس میں سب سے پہلے میرے اللّہ تعالٰی کی ذات، میرے والدین، میری بیوی، میرے بچے اور میرے مریض ہیں۔ ان تمام لوگوں کی دعاؤں کا صلہ ہے کہ آج میں جہاں پر بھی ہوں یہ محض ان پانچوں کی وجہ سے ہوں۔ انسان کی اپنی محنت بھی ایک ویلیو رکھتی ہے لیکن اگر ان سب کی دعائیں اور خصوصاً اللّہ تعالٰی کا کرم اور فضل اگر شاملِ حال نہیں ہے تو بندہ کچھ بھی نہیں ہے۔ میں اللّہ تعالٰی کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اس نے اس قابل سمجھا کہ ہم لوگوں کو ان کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں اور اللّہ تعالٰی ان کو شفاءِ کاملہ سے سرفراز فرما دیتے ہیں۔ میری دعا ہے اللّہ تعالٰی سے کہ اے اللّہ تعالٰی مجھ سے لوگوں کے لیے فائدہ لے لے۔
اللّہُمُ آمیِنْ۔

16/07/2026

"Learn about your health"(Part 10)

15/07/2026

"Learn about your Health"(Part 09)

Address

Pir Mahal

Opening Hours

Monday 03:00 - 06:00
09:00 - 01:00
Tuesday 03:00 - 06:00
09:00 - 01:00
Wednesday 03:00 - 06:00
09:00 - 01:00
Thursday 03:00 - 06:00
09:00 - 01:00
Friday 03:00 - 05:00
09:00 - 12:30
Saturday 03:00 - 06:00
09:00 - 01:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sultani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category