QRC Quetta Re hab Center

QRC Quetta Re hab Center Center for rehabilitation of SUDs and psychotic
illnesses. Located at Hazara Town Aliabad Quetta.

27/05/2026

🟠 عیدالاضحیٰ پر گیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری، گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ،سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر گھریلو صارفین کے لیے گیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے

🔸 عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے رات 11 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی تاکہ شہری قربانی کے گوشت کی تیاری اور گھریلو ضروریات باآسانی انجام دے سکیں۔

🔸 اسی طرح عید کے دوسرے اور تیسرے روز صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک گیس فراہمی جاری رہے گی۔۔۔ سچ کوئٹہ نیوز رپورٹ

27/05/2026
کیو آر سی کوئٹہ ری ہیب مرکز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں
27/05/2026

کیو آر سی کوئٹہ ری ہیب مرکز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں

26/04/2026

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

منشیات کے عادی افراد ذہنی و نفسیاتی مریضوں کی بحالی کیلئے کیو آر سی کوئٹہ بحالی سینٹر ٹرسٹ فنکشنل ہو چکا ہے ۔

24/7 سروس
بہترین سائیکاٹریسٹ
ماہر سائیکولوجیسٹ
تجربہ کار کلینکل کاونسلر
آوٹ ریچ ورکر، تربیت یافتہ عملہ کی زیر نگرانی محفوظ ماحول میں میڈیکشن انفرادی/گروپ/فیملی کاونسلنگ،سپیچ تھراپی، ورزش،کتب خوانی ، ان ڈور گیمز آوٹ ریچ ورکرز
خواتین کے لئے مکمل راز داری کے ساتھ آن لائن کاونسلنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔

*کیو آر سی ٹرسٹ میں %30 مریضوں کو بلکل مفت علاج کیا جاتا ہے*

واضح رہے کہ پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد ایک کروڈ سے زیادہ ہیں جو کہ اب ایک ناسور کی شکل اختیار کر چکی ہے۔

بےروزگاری، غربت، برے ہمنشین، گھریلوں ناچاقیاں، معاشرتی نا انصافیاں،تجسس، حوادث اور کئی دیگر مسائل نشہ کی بنیادی وجوہات ہو سکتی ہے۔

حالات کے ستائے ہوئیں ان لاکھوں منشیات کے عادی افراد خود تو موت و زیست کے درمیان کشمکش میں مبتلا ہے ہی ہزاروں خاندان اور معاشرہ بھی متاثر ہیں ۔
اب ان ذہنی مریضوں کا علاج و بحالی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے بھی کیا جاتا ہے


ایڈریس
ہزارہ ٹاون کرانی روڈ منور کالونی بلمقابل مسجد امام حسین علیہ السلام کوئٹہ۔
03218009207
03318064034

30/03/2026

Syed Adil Shah
Director – QRC Quetta Rehab Center, Hazara Town
Father Name: Syed Amin
Profession: Clinical Counselor & Social Activist
Education / Qualification: Graduate (Sociology) 🎓
City / Location: Quetta, Balochistan
Details:
Syed Adil Shah is a highly experienced clinical counselor with over 20 years of dedicated service in the field of Substance Use Disorders (SUDs). As the Director of QRC Quetta Rehab Center in Hazara Town, he has played a vital role in rehabilitation, recovery support, and mental health awareness. His commitment to helping individuals overcome addiction reflects his strong sense of responsibility toward society.
Alongside his professional work, he has been regularly donating blood for the past 20 years, demonstrating exceptional humanitarian spirit and dedication to saving lives. His efforts as a social activist continue to inspire and support the community in meaningful ways.
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📩 Follow & Message for Feature
⭐ Get Featured on Faces Of Pakistan Pakistan’s Leading & Pioneer Meta Verified Platform ✅
📲 https://wa.me/03004366156⁠�
FacesOfPakistan🇵🇰

30/03/2026

آج کیو آر سی انتظامیہ کی جانب سے زیر علاج مریضوں کے فیملیز کیلئے ری لیپس پریوینشن سیشن منعقد کیا گیا جہاں ماہرین نفسیات و اعصاب نے علاج کے بعد فیملیز کا مریضوں کے ساتھ برتاؤ احتیاطی تدابیر پر مناسب مشاورت و معلومات دی گئی ۔@

آج جناب ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے کوئٹہ بحالی مرکز کا دورہ کیا انہوں نے کوئٹہ شہر میں منشیات کے عادی زہنی و نفسیاتی امراض میں ...
17/08/2025

آج جناب ڈاکٹر آفتاب کاکڑ
نے کوئٹہ بحالی مرکز کا دورہ کیا انہوں نے کوئٹہ شہر میں منشیات کے عادی زہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے اپنی ی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی

Dr. Aftab Kakar (NSTOP) Team Lead Balochistan (Polio Program) #

Address

Hazara Town Kirani Road Munwar Colony Quetta
Quetta
87300

Telephone

+923318064034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QRC Quetta Re hab Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to QRC Quetta Re hab Center:

Share