Asaan doctor

Asaan doctor Online Doctor appointments and Medicine orders. Online health services for people of Quetta.

17/09/2025

میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط بنانے والی عادتیں

ایک خوشحال رشتہ صرف محبت کے دعووں سے نہیں بلکہ روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی عادتوں سے مضبوط ہوتا ہے۔ اپنے پارٹنر کو ترجیح دینا، اختلاف کے وقت بھی احترام قائم رکھنا، فیصلوں کو اہمیت دینا اور ساتھ وقت گزارنا، وہ چیزیں ہیں جو اعتماد اور سکون کو بڑھاتی ہیں۔ یہی رویے رشتے کو وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور خوبصورت بناتے ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنی شادی شدہ زندگی میں یہ مثبت عادتیں لاکر رشتے کو مزید بہتر بنائیں، تو صحت یاب کی ماہر ٹیم سے رہنمائی کے لیے ابھی کلک کریں:
🌐 www.sehatyab.com

آن لائن آڈیو/ویڈیو یا چیٹ کے ذریعے بات کرنے کے لیے:
📞 کال کریں: 03041112310
💬 واٹس ایپ کریں: 03001003140

call 0321 8114334
25/08/2025

call 0321 8114334

19/08/2025

Golden sunsets in Greece are pure magic 🌅✨ The sky melts into shades of orange, pink, and purple, dancing across the Aegean Sea. Nothing compares to the calm beauty of a Greek sunset. 🇬🇷💙

05/07/2025

ماہر ہڈی و جوڑ – کرنل (ر) ڈاکٹر نثار احمد ✅
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (آرتھو)
🕔 روزانہ شام 5 تا 7 بجے (ناغہ: ہفتہ، اتوار)
📞 ایمرجنسی 24/7 دستیاب

بچوں کے پیدائشی ٹیڑھے پاؤں (Clubfoot) کا کامیاب علاج ممکن ہے!
بروقت علاج سے بچہ نارمل چل سکتا ہے۔

Contact us:👇
053-753 4945
053-753-4947
Allama Iqbal Hospital, G.T Road Kharian

07/06/2025
04/06/2025
04/06/2025
02/09/2024

غیر معیاری مصالحہ جات کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!!
پاکپتن میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی گرائنڈنگ یونٹ کی انسپکشن، 200 کلو سے زائد ملاوٹی مصالحہ جات تلف، مشینیں ضبط، یونٹ بند۔

www.pfa.gop.pk

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Food Department Government of the Punjab

Address

Jailani Khan Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asaan doctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category