Physio Works

Physio Works Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physio Works, Physical therapist, Quetta.

Move Better, Live Pain-Free 💪
Expert Physiotherapy Care in Quetta

Stroke Rehab | Pain Management | Mobility Recovery | Physio Care

📞 Book Appointment Now:
0323-8095097

📍 Location:
Fatima Jinnah Road, Corner Prince Road Prince Complex, Quetta.

🌍 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 𝐃𝐚𝐲! 🔺𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐬𝐭𝐞𝐩 𝐭𝐨𝐰𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐛𝐞𝐠𝐢𝐧𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐡𝐨𝐩𝐞—𝐚𝐧𝐝 𝐚 𝐝𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭 𝐰𝐡𝐨 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝...
08/09/2026

🌍 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 𝐃𝐚𝐲!

🔺𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐬𝐭𝐞𝐩 𝐭𝐨𝐰𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐛𝐞𝐠𝐢𝐧𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐡𝐨𝐩𝐞—𝐚𝐧𝐝 𝐚 𝐝𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭 𝐰𝐡𝐨 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐬 𝐛𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐭𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐜𝐡𝐚𝐥𝐥𝐞𝐧𝐠𝐞.

✅𝐅𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐞𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐚𝐢𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐬𝐭𝐨𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐦𝐨𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐡𝐞𝐥𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐚𝐭𝐢𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐫𝐞𝐠𝐚𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞, 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐨𝐫𝐦𝐬 𝐥𝐢𝐯𝐞𝐬 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐬𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞 𝐝𝐚𝐲.

✅𝐎𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 𝐃𝐚𝐲, 𝐰𝐞 𝐬𝐚𝐥𝐮𝐭𝐞 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐚𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧, 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭𝐢𝐬𝐞, 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐥𝐢𝐯𝐞𝐬.

👉🏻𝐀𝐭 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬, 𝐰𝐞'𝐫𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐩𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐟 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐣𝐨𝐮𝐫𝐧𝐞𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐢𝐧𝐣𝐮𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞.

📍 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

📞 𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕

#𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲𝐃𝐚𝐲 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 #𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 #𝐌𝐨𝐯𝐞𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫

👈کیا آپ بھی فزیوتھراپی کا کوئی سیشن مس کر چکے ہیں؟پریشان نہ ہوں، 👈اگر سیشن مس ہو جائے تو درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں:🔹 ا...
08/09/2026

👈کیا آپ بھی فزیوتھراپی کا کوئی سیشن مس کر چکے ہیں؟
پریشان نہ ہوں،

👈اگر سیشن مس ہو جائے تو درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں:
🔹 ایک سیشن چھوٹنے سے آپ کا پورا علاج ضائع نہیں ہوتا۔
🔹 مسلسل سیشنز مس کرنے سے شفا یابی کا عمل سست ہو سکتا ہے۔
🔹 اپنے فزیوتھراپسٹ کی بتائی ہوئی ہوم ایکسرسائزز جاری رکھیں۔

👈اپنے اگلے سیشن کو بلا تاخیر ری شیڈول کریں اور مکمل ریکوری کے لیے ڈاکٹر کے دیے گئے پلان پر سختی سے عمل کریں۔

👈بہترین نتائج کے لیے ماہر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر محمد عمر اعوان سے مشورہ کریں۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

👈کیا ڈاکٹر نے سرجری تجویز کی ہے؟بہت سے مریض سرجری کے نام سے گھبرا جاتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آیا بغیر آپریشن کے ...
04/09/2026

👈کیا ڈاکٹر نے سرجری تجویز کی ہے؟
بہت سے مریض سرجری کے نام سے گھبرا جاتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آیا بغیر آپریشن کے بھی علاج ممکن ہے یا نہیں۔

👈کچھ کیسز میں فزیوتھراپی سرجری کا بہترین متبادل ثابت ہو سکتی ہے،
مگر یہ درج ذیل باتوں پر منحصر ہے

🔹 مسئلے کی نوعیت
🔹 تفصیلی معائنہ
🔹 جسمانی بحالی کی گنجائش

👈اگر آپ کو بھی سرجری تجویز کی گئی ہے اور آپ فزیوتھراپی کے ذریعے اس کا علاج جاننا چاہتے ہیں،

👈تو آج ہی ڈاکٹر محمد عمر اعوان سے رابطہ کریں اور مکمل معائنے کے بعد صحیح مشورہ حاصل کریں۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

✨فزیوتھراپی صرف چند ورزشوں کا نام نہیں ہے!👈بطور پروفیشنل فزیوتھراپسٹ، ہمارا مقصد آپ کی صحت اور زندگی کو آسان بنانا ہے🔹 𝐌...
02/09/2026

✨فزیوتھراپی صرف چند ورزشوں کا نام نہیں ہے!

👈بطور پروفیشنل فزیوتھراپسٹ، ہمارا مقصد آپ کی صحت اور زندگی کو آسان بنانا ہے
🔹 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
🔹 𝐑𝐞𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐅𝐫𝐨𝐦 𝐈𝐧𝐣𝐮𝐫𝐢𝐞𝐬
🔹 𝐈𝐦𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞 𝐌𝐨𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲
🔹 𝐑𝐞𝐠𝐚𝐢𝐧 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞
آپ کی جسمانی حرکت اور بہتر صحت ہی ہماری ترجیح ہے۔
👈کسی بھی دائمی درد یا انجری کے بعد صحیح رہنمائی اور پروفیشنل فزیوتھراپی کے ذریعے اپنی زندگی کو دوبارہ فعال اور درد سے پاک بنائیں۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

#𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚 #𝐏𝐚𝐢𝐧𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 #𝐈𝐧𝐣𝐮𝐫𝐲𝐑𝐞𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫𝐲 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 #𝐌𝐨𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲𝐑𝐞𝐬𝐭𝐨𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

👈یہ 3 نشانیاں بتاتی ہیں کہ آپ کو فزیوتھراپی کی ضرورت ہو سکتی ہے!ہمارا جسم اکثر ہمیں بیماری یا درد سے پہلے مختلف علامات ک...
31/08/2026

👈یہ 3 نشانیاں بتاتی ہیں کہ آپ کو فزیوتھراپی کی ضرورت ہو سکتی ہے!
ہمارا جسم اکثر ہمیں بیماری یا درد سے پہلے مختلف علامات کی صورت میں خبردار کرتا ہے۔

👈اگر ان نشانات کو وقت پر سمجھ کر صحیح علاج نہ کروایا جائے،
تو معمولی سی تکلیف بھی سنگین اور دائمی مسئلہ بن سکتی ہے۔

👈اہم نشانیاں:
🔹 مسلسل درد یا اکڑن
🔹 حرکت کرنے میں مشکل
🔹 چوٹ یا سرجری کے بعد کمزوری

👈اگر آپ ان میں سے کسی بھی مسئلے سے گزر رہے ہیں،
تو بروقت فزیوتھراپی، بہتر حرکت اور مکمل بحالی کی طرف سب سے اہم قدم ہے۔

👈ڈاکٹر محمد عمر اعوان آپ کے لیے بغیر ادویات، بغیر آپریشن اور بغیر انجیکشن کے جدید اور قدرتی فزیوتھراپی علاج فراہم کرتے ہیں۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

✨ ہر درد کا حل دوا یا انجیکشن نہیں! 👈کیا آپ بھی معمولی درد محسوس ہوتے ہی فوری ادویات یا انجیکشن کا سہارا لیتے ہیں؟ عارضی...
28/08/2026

✨ ہر درد کا حل دوا یا انجیکشن نہیں!

👈کیا آپ بھی معمولی درد محسوس ہوتے ہی فوری ادویات یا انجیکشن کا سہارا لیتے ہیں؟
عارضی راحت کے بجائے اپنے جسم کو مستقل صحت کی طرف لے جائیں۔

👈عام غلطیاں:
🔹 درد کی وجہ سمجھے بغیر دوا لینا۔
🔹 عارضی آرام کے لیے انجیکشن پر انحصار۔
🔹 اصل سبب نظر انداز کرنا، جس سے مسئلہ بڑھ جانا۔

درد ہوتے ہی دوا یا انجیکشن لینے کے بجائے درد کی اصل وجہ جانیں اور فزیوتھراپی کو موقع دیں!

👈فزیوورکس میں علاج کا فوکس بغیر دوا اور انجیکشن کے فزیوتھراپی پر ہے، تاکہ آپ کو قدرتی اور محفوظ طریقے سے شفایابی مل سکے۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

25/08/2026

𝐀𝐂𝐋 𝐈𝐧𝐣𝐮𝐫𝐲
👈فزیوتھراپی سے بحالی کا سفر شروع کریں
اگر آپ گھٹنے کے درد یا انجری کا شکار ہیں، تو اس کو نظر انداز کرنا مستقبل میں مزید مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔

👈علامات (𝐒𝐲𝐦𝐩𝐭𝐨𝐦𝐬):
🔹 درد
🔹 سوجن
🔹 کمزوری
🔹 گھٹنے میں عدم استحکام

👈فیزیوتھراپی آپ کے گھٹنے کی طاقت، توازن اور استحکام کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔
مخصوص ورزشیں اور مناسب بحالی سے بہتر حرکت کی طرف قدم بڑھائیں۔

👈یہ 𝐀𝐂𝐋 انجری کو نظر انداز نہ کریں اور ماہر فیزیوتھراپسٹ ڈاکٹر عمر سے بروقت بحالی کا علاج شروع کریں۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

#𝐀𝐂𝐋𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲𝐂𝐚𝐫𝐞 #𝐊𝐧𝐞𝐞𝐏𝐚𝐢𝐧𝐑𝐞𝐥𝐢𝐞𝐟 #𝐈𝐧𝐣𝐮𝐫𝐲𝐑𝐞𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫𝐲 #𝐊𝐧𝐞𝐞𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

24/08/2026

👈کمر، گردن یا جوڑوں کے درد سے پریشان؟
وقتی مسکن ادویات یا عارضی آرام کے بجائے درد کی اصل وجہ کو سمجھنا اور اس کا درست طبی علاج کروانا ہی دائمی افاقے کی واحد بنیاد ہے۔

👈اگر آپ کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے:
🔹 کمر، گردن یا جوڑوں کا شدید درد
🔹 فالج کے بعد جسمانی کمزوری یا حرکت میں دشواری
🔹 اعصابی، عضلاتی اور کھیلوں کی چوٹیں
🔹 توازن اور جسمانی فعالیت (𝐌𝐨𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲) میں کمی

درست تشخیص اور ماہرانہ فزیو تھراپی ہی مکمل بحالی کی کنجی ہے۔

👈فزیو ورکس 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬 کوئٹہ میں ڈاکٹر محمد عمر اعوان ہر مریض کی انفرادی ضرورت کے مطابق ذاتی بحالی (𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛 𝐏𝐥𝐚𝐧) کا منصوبہ تیار کرتے ہیں تاکہ آپ ایک فعال اور پرعتماد زندگی کی طرف واپس لوٹ سکیں۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

#𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚 #𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛 #𝐉𝐨𝐢𝐧𝐭𝐏𝐚𝐢𝐧𝐑𝐞𝐥𝐢𝐞𝐟 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬 #𝐏𝐚𝐢𝐧𝐌𝐚𝐧𝐚𝐠𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 #𝐃𝐫𝐔𝐦𝐞𝐫𝐀𝐰𝐚𝐧

✨ گھر بیٹھے پروفیشنل فزیوتھراپی سروسز!👈کیا آپ یا آپ کے پیارے فالج (𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞) یا جسمانی درد کے بعد بہترین دیکھ بھال کے منتظ...
22/08/2026

✨ گھر بیٹھے پروفیشنل فزیوتھراپی سروسز!

👈کیا آپ یا آپ کے پیارے فالج (𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞) یا جسمانی درد کے بعد بہترین دیکھ بھال کے منتظر ہیں؟ 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬 لایا ہے مکمل اور جدید فزیوتھراپی اب آپ کی دہلیز پر۔
🔹 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛
🔹 𝐇𝐨𝐦𝐞 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬
🔹 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐏𝐚𝐢𝐧 𝐑𝐞𝐥𝐢𝐞𝐟
🔹 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐂𝐚𝐫𝐞
👈بہترین اور بروقت علاج کے لیے آج ہی 𝐃𝐫. 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐔𝐦𝐞𝐫 𝐀𝐰𝐚𝐧 (𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭) سے رابطہ کریں۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

#𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚 #𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛 #𝐇𝐨𝐦𝐞𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 #𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚𝐃𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫𝐬 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 #𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬

👈کوئٹہ میں بچوں کے نیورولوجیکل اور ری ہیبلیٹیشن مسائل کا مکمل حل!کیا آپ بچوں کی صحت اور نشوونما کے حوالے سے بہترین اور م...
19/08/2026

👈کوئٹہ میں بچوں کے نیورولوجیکل اور ری ہیبلیٹیشن مسائل کا مکمل حل!

کیا آپ بچوں کی صحت اور نشوونما کے حوالے سے بہترین اور ماہرانہ رہنمائی کی تلاش میں ہیں؟

👉𝐑𝐂𝐍𝐑𝐒 اور 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬 ایک ہی پلیٹ فارم پر لائے ہیں بچوں کے ماہرین کی بہترین ٹیم، تاکہ آپ کے بچوں کو ملے معیاری اور جدید علاج۔

👈اہم خدمات اور مشاورت:
🔹 نشوونما میں تاخیر
🔹 پٹھوں کی کمزوری
🔹 جھٹکوں کا مسئلہ
🔹 دماغ میں پانی
🔹 چلنے پھرنے میں مشکلات

👈ہمارے ماہرین سے رجوع کریں:
👨‍⚕️ ڈاکٹر رامن کمار (𝐒𝐞𝐧𝐢𝐨𝐫 𝐏𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜 𝐍𝐞𝐮𝐫𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭)
👨‍⚕️ ڈاکٹر عمر اعوان (𝐏𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 & 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧)

👈ماہر تشخیص، صحیح رہنمائی اور پیڈیاٹرک ری ہیبلیٹیشن کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ حاصل کریں۔

📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲:
𝟎𝟑𝟐𝟑-𝟖𝟎𝟗𝟓𝟎𝟗𝟕
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐂𝐨𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱, 𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚

#𝐏𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜𝐍𝐞𝐮𝐫𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 #𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 #𝐏𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 #𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞 #𝐐𝐮𝐞𝐭𝐭𝐚𝐃𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫𝐬 #𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭𝐂𝐚𝐫𝐞

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physio Works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share