Milo Shaheed Trust 1

Milo Shaheed Trust 1 Milo Shaheed Trust is a Rehab center working for more than 30 years for reduction and control of dru

02/07/2026
چیر مین مائیلو شہید ٹرسٹ جناب غدیر علی اور کابینہ اراکین نے  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کا استقبال کیا ان کا تحہ دل...
01/07/2026

چیر مین مائیلو شہید ٹرسٹ جناب غدیر علی اور کابینہ اراکین نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کا استقبال کیا ان کا تحہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے مائلو ٹرسٹ کا دورہ کیا ،ان کی خدمات کو سراہا مائیلو شہید کرکٹ کلب اور ٹیبل ٹینس کلب کو ، سپورٹس اور ضروری سامان تقسیم
کیا، جہاں انہوں نے ادارے میں زیرِ علاج افراد سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تاکہ انہیں صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جا سکے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مائلو ٹرسٹ کے ذمہ داران سے تفصیلی ملاقات بھی کی، جس میں ادارے کی کارکردگی، درپیش مسائل، سہولیات اور مستقبل کی ضروریات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ادارے کے ذمہ داران نے اپنی تجاویز اور سفارشات پیش کیں، جن پر ڈپٹی کمشنر نے ہر ممکن تعاون اور مرحلہ وار عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ معاشرے کے کمزور اور ضرورت مند طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔ انہوں نے زیرِ علاج افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مثبت طرزِ زندگی اپنانے، کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینے کی تلقین کی اور یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ فلاحی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھے گی

پریس ریلز:
13/05/2026

پریس ریلز:

شہید محمد اسماعیل مائیلو کی 36 ویں برسی پر پھول اورفاتحہ خوانی کی گئی۔
11/05/2026

شہید محمد اسماعیل مائیلو کی 36 ویں برسی پر پھول اورفاتحہ خوانی کی گئی۔

پریس ریلز
11/05/2026

پریس ریلز

شہید محمد اسماعیل مائیلو کی 36 واں برسی کل بروز سموار 11 مئ 2026  کو عقیدت و احترام سے منائی جائیگی اکابرین کی قبر پر فا...
10/05/2026

شہید محمد اسماعیل مائیلو کی 36 واں برسی کل بروز سموار 11 مئ 2026 کو عقیدت و احترام سے منائی جائیگی اکابرین کی قبر پر فاتحہ خوانی اور پھول نچاور کرینگے۔

آل بلوچستان امن کپ فٹبال ٹورنامنٹ قیوم پاپا فٹبال گراونڈ کوئٹہ میں مائیلوشہید فٹبال کلب بمقابلہ رائل سریاب فٹبال کلب کے ...
12/10/2025

آل بلوچستان امن کپ فٹبال ٹورنامنٹ قیوم پاپا فٹبال گراونڈ کوئٹہ میں مائیلوشہید فٹبال کلب بمقابلہ رائل سریاب فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جس میں مائیلو شہید فٹبال کلب نے 0-3 سے جیت کر کواٹر فائنل کے لیے کولیفائی کرلیا۔

03/08/2025

Address

Alamdar Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Milo Shaheed Trust 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Milo Shaheed Trust 1:

Shortcuts

Share

Category