24/07/2026
؟
کسی بھی آرتھوپیڈک آپریشن (جیسے فریکچر، گھٹنے یا کولہے کی تبدیلی، لیگامنٹ سرجری یا ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن) کے بعد فزیوتھراپی صحت یابی کا ایک اہم حصہ ہے۔
فزیوتھراپی کے فوائد:
* درد اور سوجن میں کمی لاتی ہے۔
* جوڑوں کو سخت ہونے سے بچاتی ہے۔
* پٹھوں کی کمزوری اور سکڑاؤ (Muscle Atrophy) سے حفاظت کرتی ہے۔
* حرکت (Range of Motion) بہتر بناتی ہے۔
* مریض کو دوبارہ چلنے پھرنے اور روزمرہ کے کام کرنے کے قابل بناتی ہے۔
* خون کے لوتھڑے (DVT) اور دیگر پیچیدگیوں کے خطرے کو کم کرتی ہے۔
* صحت یابی کے عمل کو تیز کرتی ہے اور مریض کو جلد معمول کی زندگی کی طرف واپس لانے میں مدد دیتی ہے۔
یاد رکھیں:
صرف کامیاب آپریشن ہی کافی نہیں، بلکہ بہترین نتائج کے لیے بروقت اور باقاعدہ فزیوتھراپی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔
Spine Care Physiotherapy Clinic
“آپ کی بہتر صحت، ہماری اولین ترجیح