13/08/2026
Endolift X — چہرے کے کنٹور کو نیا انداز
آنکھوں کے نیچے ہلکی ڈھیلی جلد، بھاری جا لائن، گالوں کی loose skin، گردن یا double chin — یہ وہ areas ہیں جہاں عمر کے ساتھ چہرے کی definition کم ہونے لگتی ہے۔
Endolift X Laser
ایک minimally invasive treatment ہے جو جلد کی tightening اور collagen stimulation کے ساتھ face اور neck کے contours کو زیادہ defined بنانے میں مدد دیتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ چہرہ زیادہ tight اور sculpted نظر آئے، لیکن surgical facelift نہیں کروانا چاہتے، تو Endolift X ایک جدید option ہو سکتا ہے۔
Natural-looking results. Defined contours. No traditional facelift.
Monday to Saturday
2 pm to 9 pm
ایڈوانس میڈیکل سینٹر حسن پلازہ پٹیل باغ عقب سلیم کمپلیکس جناح روڈ کوئٹہ
0342 8191936/ 0812-868475