Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon

Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon, Doctor, Quetta Cantonment.

BDS (BUMHS), FCPS (Pak), MFDS-I RCS (Ireland)
Assistant Professor Oral & Maxillofacial Surgery Trauma Emergency Response Institute Quetta
Specialist in Facial Trauma, Dental Implants, Jaw Surgery, Oral Pathology, Facial Aesthetics, and General Dental Care Facial trauma surgeries
Reconstructive surgeries of the face
The oral cavity
Head and neck
Mouth & Jaws
as well as
Facial cosmetic surgeries

Oral & Maxillofacial surgeons recognize and treat a wide spectrum of diseases, injuries and defects in the head, neck, face, jaws and the hard and soft tissues of the oral and maxillofacial region,
They treat problems such as
Facial deformity
Misaligned jaws
Tumors and cysts of the jaw
Head and neck cancer
Trauma surgery & perform
Dental implant surgery and the extraction of wisdom teeth.

17/09/2026
05/09/2026

اللہ تعالیٰ اخلاص، عزم اور لگن کے ساتھ اپنے لوگوں کی خدمت جاری رکھنے اور مزید بہتر انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲

25/08/2026

Oral & Maxillofacial Surgery | General Dentistry | Facial Aesthetics

📞 For Appointments: 0335-2179785 | 0370-8239929

Oral & Maxillofacial Surgery | General Dentistry | Facial Aesthetics📞 For Appointments: 0335-2179785 | 0370-8239929     ...
24/08/2026

Oral & Maxillofacial Surgery | General Dentistry | Facial Aesthetics

📞 For Appointments: 0335-2179785 | 0370-8239929

پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب ایک استاد، معالج اور مسیحاپروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب کی شعبہ پلمونولوجی امراض سینہ، پھیپھ...
24/08/2026

پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب
ایک استاد، معالج اور مسیحا
پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب کی شعبہ پلمونولوجی امراض سینہ، پھیپھڑے) میں خدمات، ایک ادارے کی تعمیر، طلبہ کی تربیت اور مریضوں کے ساتھ ان کا مثالی رویہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں
ڈاکٹر صاحب کو قریب سے دیکھنے والوں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ ان کے لیے طب محض ایک پیشہ نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کا ایک ذریعہ رہا ہے۔
مریض کے ساتھ ان کا تعلق، ان سے بات کرنے کا انداز، ان کی تکلیف کو سمجھنے کی کوشش اور وارڈ راؤنڈ کے دوران ہر مریض پر ان کی خصوصی توجہ انہیں ایک منفرد معالج بناتی ہے اور یہی وہ اوصاف ہیں جو ایک ڈاکٹر کو محض طبیب سے حقیقی معنوں میں مسیحا بناتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب جہاں بھی رہے ہیں انہوں نے اپنی ایک الگ شناخت اور پہچان قائم کی ان کی علمی، تدریسی، طبی اور انسانی خدمات نے نہ صرف ان کے ادارے بلکہ پورے صوبے میں ایک نمایاں اثر چھوڑا ہے۔
کسی بھی شخص سے لاکھ اختلاف ہوسکتا ہے، رائے مختلف ہوسکتی ہے، لیکن اختلاف اپنی جگہ اور حقیقت اپنی جگہ۔ ڈاکٹر شیرین خان صاحب کی خدمات اور ان کا علمی و طبی کردار ایسی حقیقتیں ہیں جن کا اعتراف ہر حال میں کیا جانا چاہیے۔
اس صوبے کے لیے ان کی خدمات نہ فراموش کی جاسکتی ہیں، نہ چھپائی جاسکتی ہیں اور نہ ہی ان سے انکار کیا جاسکتا ہے۔
ان کی سب سے نمایاں خصوصیت شاید یہی ہے کہ وہ مریض کو صرف ایک کیس کے طور پر نہیں دیکھتے بلکہ ان کے لیے سامنے موجود شخص ایک انسان ہے، جس کی اپنی تکلیف، خوف اور امیدیں ہیں۔
وارڈ میں ان کا مریضوں کے ساتھ برتاؤ، ان سے گفتگو اور ان کی دیکھ بھال کا انداز ایک ایسی مثال پیش کرتا ہے جس سے آنے والی نسلیں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان صاحب کو ان کی شاندار طبی، تدریسی اور انسانی خدمات پر خراجِ تحسین

سر آپ جہاں بھی رہیں
ہمیشہ خوش رہیں، سلامت رہیں اور اسی طرح اپنی محبت، خلوص اور انسانیت سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتے رہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت، سکون اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائیں۔
آمین

13/08/2026

الحمدللہ!
شدید پین فیشل ٹراما اور انتہائی نازک حالت سے کامیاب صحت یابی اور ڈسچارج تک کا یہ سفر
ٹیم ورک، عزم و استقامت اور بہترین ملٹی ڈسپلنری ٹراما کیئر کی ایک حقیقی مثال ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیں خلوصِ نیت، ایمانداری اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے لوگوں کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔

03/08/2026

A new chapter begins
Facial Aesthetic Procedures are now available at
Xpert Dental Surgery & Facial Aesthetics

02/08/2026

مریض کے چہرے پر اطمینان اور اس کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہیں،
یہ کامیابی پوری ٹیم کی محنت، لگن اور باہمی تعاون کا نتیجہ ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیں مزید اخلاص، دیانت اور انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائیں۔

Address

Quetta Cantonment
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. M. Rahim Khan Oral & Maxillofacial Surgeon:

Shortcuts

Share

Category