Dr. Pari Gul Baloch - Specialist Gynecologist

Dr. Pari Gul Baloch - Specialist Gynecologist MBBS, FCPS
Obstetrics & Gynecology
Senior Consultant Gynecologist
Infertility Specialist
at (SKBZ) Sheikh Khalifa bin Zayed Hospital Quetta

28/07/2026

دس سال کا انتظار، ایک انمول معجزہ آج وہ ننھی سی جان اس ڈاکٹر سے ملنے آئی، جو اس سفر کا ایک اہم حصہ تھے۔

24/07/2026

"مریض کی دعائیں اور قدر دانی، ڈاکٹر کے لیے سب سے قیمتی حوصلہ افزائی ہیں۔"۔
الحمدللہ میری مریضہ جسکو اللہ نے 4سال کے بعد اولاد کی نعمت سے نوازا۔

20/07/2026

الحمدللہ میری مریضہ جسکو اللہ نے شا دی کے 16 سال بعد اولاد کی نعمت سے نوازا۔

29/06/2026

اللہ ہی عطا کرتا ہے، اللہ ہی شفا دیتا ہے،
اور اللہ ہر ٹوٹی ہوئی امید کو پھر سے
زندہ کر دیتا ہے۔بس اُس کی کامل تدبیر
اور منصوبے پر کامل یقین رکھیں

ماشااللہ شادی کے 4 سال کے بعد،
اللہ رب العزت نے میری مریضہ
کو اولاد جیسی نعمت کی نوید سنائی ہے۔
Appointment no: 03003880292

18/06/2026

صبر، یقین اور اللہ کا معجزہ!

10/06/2026

‎شادی کے 4 سال بعد میری ایک مریضہ کو اللہ پاک نے اولاد کی نعمت کی خوشخبری سے نوازا ہے MiracleOfLife DrPariGulBaloch

08/06/2026

ہلکی سی لکیروں سے لے کر
دعاؤں کی قبولیت تک کا سفر
ہر لکیر امید، لازوال صبر اور اللہ پر کامل
بھروسے کی خوبصورت کہانی تھی۔
الحمدللہ، ایک اور خوش مریضہ
اور ایک اور مکمل ہوتی دعا۔
Appointment no: 03003880292

31/05/2026

خوشی، اُمید اور بےیقینی
وہ بار بار ٹیسٹ دہراتی رہی،
تاکہ یقین آ جائے کہ یہ
خوشی واقعی سچ ہے۔
Appointment no: 03003880292

29/05/2026

میرے نرسری اسٹاف کے ہاتھوں میں دو انمول خوشیاں
ایک طرف 10 سال کا انتظار، دوسری طرف بار بار کے اسقاطِ حمل کے بعد کا معجزہ۔ جب اللہ نوازتا ہے تو ایسے ہی دل نہال ہو جاتا ہے۔ ماشااللہ! 🤲🏻

27/05/2026

دعا ہے کہ یہ عید آپ کو بہترین صحت اور خوشیاں عطا کرے۔ اس مبارک موقع پر ہماری خاص دعا ہے کہ اللہ رب العزت تمام بے اولاد جوڑوں کا انتظار ختم فرما کر انہیں جلد اولادِ صالح کی نعمت سے سرفراز فرمائے۔
ڈاکٹر پری گل بلوچ

Address

Dr. Bashir Hospital & Medical Complex Near Industrial Area Sirki Road Quetta
Quetta

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:00
Tuesday 18:00 - 21:00
Wednesday 18:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Friday 18:00 - 21:00
Saturday 18:00 - 21:00

Telephone

+923108052559

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Pari Gul Baloch - Specialist Gynecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Pari Gul Baloch - Specialist Gynecologist:

Shortcuts

Share