05/05/2026
تمام معزز مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
ڈاکٹر زر خان مغل
کل (6 مئی، بروز بدھ) سے
الکوثر ہسپتال میں اپنی طبی خدمات کا دوبارہ آغاز کر رہے ہیں۔ انشاءاللہ!!!
آپ کی صحت اور بروقت علاج ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ مریضوں کی سہولت کے لیے کلینک کے اوقات درج ذیل ہوں گے:
اوقاتِ کار: دوپہر 3:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک