24/10/2024
ڈاکٹر سویرا ہاشمی (فزیوتھراپسٹ) کی زیر نگرانی جدید مشینوں اور فزیوتھراپی کے ذریعے درد کا مستقل علاج
اگر آپ کو جوڑوں، پٹھوں یا کسی قسم کے جسمانی درد کا سامنا ہے تو ہمارے پاس جدید فزیوتھراپی کے ذریعے مستقل علاج کی سہولت موجود ہے۔
ہمارے یہاں علاج کی خصوصیات
✔️ جدید اور معیاری مشینوں کا استعمال
✔️ ہر مریض کے لئے انفرادی اور مخصوص علاج
✔️ بغیر درد کے مستقل علاج
✔️ جوڑوں، کمر، گردن، اور پٹھوں کے درد کا کامیاب علاج
اگر آپ درد میں کمی اور اپنی صحت کی بحالی چاہتے ہیں تو آج ہی سے رابطہ کریں اور ڈاکٹر سویرا ہاشمی کی ماہرانہ نگرانی میں بہترین علاج حاصل کریں۔