16/03/2026
اس بچے کو پٹھوں کی بیماری ہے جسے میڈیکل کی زبان میں creatine kinase کے بڑھنے سے پٹھے ڈیمج ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کا اب تک پوری دنیا میں کوئی علاج نہیں ہے۔ یہ بچہ 3 سال سے بستر پہ پڑا ہے ۔معاشرے میں موجود ہر اس بندے کو چاہیے جس کی فروٹس کی دکان ہے فری دے دے۔ اب اگر بچہ ایک کیلا ،ایک امرود اٹھا لے تو زیادہ سے زیادہ کتنے کا ہوسکتاہے ؟ ایک کولڈ ڈرنک کی دکان سے ایک جوس کا ڈبہ اٹھا لے تو کتنے کا ہوگا؟ ایک کریانے کی دکان سے 5 ٹافیاں اٹھا لے تو کتنے کے ہو سکتے ہیں؟؟ ایک میڈیکل کی سٹور سے اپنے درد بخار کے لیے ایک بروفن کی شربت اٹھا لے تو کتنے کا ہو سکتا ہے؟ کسی کے جیب پہ ذرا سا فرق نہیں پڑ سکتا۔ بلکہ بچے کو خوشی اور انسانوں میں بسنے کا احساس دلا سکتا ہے۔