20/03/2026
سیف وے فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس کی طرف سے آپ سب کو اور آپ کے پیارے خاندان کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں! اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ
عید مبارک علینا و علیکم 🌙