IIMCT Pakistan Railway General Hospital

IIMCT Pakistan Railway General Hospital IIMCT-Pakistan Railways Hospital is a teaching hospital working under Riphah Healthcare Services.

On World Lung Cancer Day, we highlight the importance of early detection and awareness. Lung cancer can grow silently, o...
01/08/2026

On World Lung Cancer Day, we highlight the importance of early detection and awareness. Lung cancer can grow silently, often showing no clear symptoms in its early stages. Timely screening and medical consultation can help improve treatment outcomes and quality of life.

Take charge of your lung health, don't ignore persistent respiratory symptoms and consult a healthcare professional when needed.

ہارمونز آپ کے جسم کے خاموش مگر طاقتور نظام کا حصہ ہیں، جو آپ کے وزن، نیند، توانائی اور موڈ پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔اپنی ہا...
31/07/2026

ہارمونز آپ کے جسم کے خاموش مگر طاقتور نظام کا حصہ ہیں، جو آپ کے وزن، نیند، توانائی اور موڈ پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔

اپنی ہارمونل صحت کا خیال رکھیں اور درج ذیل علامات کو نظر انداز نہ کریں:
غیر معمولی وزن میں اضافہ یا کمی

مسلسل تھکن یا نیند کے مسائل

توانائی میں کمی اور کمزوری

موڈ میں اچانک تبدیلیاں

بروقت تشخیص اور مناسب علاج آپ کو ایک صحت مند اور متوازن زندگی کی جانب لے جا سکتا ہے۔

آج ہی اینڈوکرائن کلینک میں رجوع کریں!

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭:
📱 +𝟗𝟐 (𝟓𝟏) 𝟒𝟐𝟓 𝟗𝟕 𝟗𝟓-𝟖
📲 +𝟗𝟐 𝟑𝟏𝟕 𝟏𝟕𝟕𝟑𝟑𝟗𝟒
📲 +𝟗𝟐 𝟑𝟏𝟕 𝟏𝟕𝟕𝟑𝟖𝟐𝟐
📍 𝐈𝐈𝐌𝐂𝐓 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢

𝐀 𝐏𝐑𝐎𝐉𝐄𝐂𝐓 𝐎𝐅 𝐑𝐈𝐏𝐇𝐀𝐇 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇𝐂𝐀𝐑𝐄 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒

کیا ہیپاٹائٹس سے بچاؤ ممکن ہے؟ جی ہاں، بالکل! اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں اور ان بنیادی باتوں پر عمل کریں:...
29/07/2026

کیا ہیپاٹائٹس سے بچاؤ ممکن ہے؟ جی ہاں، بالکل!

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں اور ان بنیادی باتوں پر عمل کریں:

ہیپاٹائٹس اے اور بی کی ویکسین لگوائیں

صفائی ستھرائی اور محفوظ خوراک کا خیال رکھیں

انجیکشن اور ذاتی استعمال کی اشیاء مشترکہ استعمال نہ کریں

انتقالِ خون اور معیاری طبی طریقہ کار کو یقینی بنائیں

بیماری سے بچاؤ کی پہلی سیڑھی آگاہی ہے!

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭:
📱 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟏 𝟓𝟐𝟏𝟔𝟑𝟒𝟐
☎️ +𝟗𝟐 (𝟓𝟏) 𝟒𝟐𝟓 𝟗𝟕 𝟗𝟓-𝟖
📍 𝐈𝐈𝐌𝐂𝐓 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢

On World Hepatitis Day, we want to bring attention to the critical prevalence of this condition, with an estimated 12 mi...
28/07/2026

On World Hepatitis Day, we want to bring attention to the critical prevalence of this condition, with an estimated 12 million people living with Hepatitis B or C in Pakistan. Early screening, awareness, and timely medical intervention are vital for effective prevention and management.

Understanding the different types helps us stay protected:

- Hepatitis A: Spreads through contaminated food or water, typically causes short-term illness, and has a preventive vaccine available.
- Hepatitis B: Transmitted through infected blood or unsafe contact, can lead to chronic illness, and has a vaccine available for prevention.
- Hepatitis C: Spreads primarily through infected blood. While there is no vaccine, it can be completely cured with proper treatment.
- Hepatitis D: Occurs exclusively in individuals already infected with Hepatitis B.
- Hepatitis E: Spreads through contaminated food or water and can pose serious risks during pregnancy for both mother and child.

Prioritize your liver health, get screened, and consult our specialists today.

جگر ہمارے جسم کا ایک نہایت اہم اور طاقتور عضو ہے، لیکن غیر متوازن لائف سٹائل اور ناقص غذائی عادات اسے آہستہ آہستہ نقصان ...
27/07/2026

جگر ہمارے جسم کا ایک نہایت اہم اور طاقتور عضو ہے، لیکن غیر متوازن لائف سٹائل اور ناقص غذائی عادات اسے آہستہ آہستہ نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ جگر کی خرابی یکدم نہیں ہوتی بلکہ یہ مختلف مراحل سے گزرتی ہے:

صحت مند جگر (Healthy Liver)
چربی والا جگر (Fatty Liver)
فائبروسس (Fibrosis)
سروسس (Cirrhosis)
جگر کا کینسر (Liver Cancer)

مناسب طرزِ زندگی، متوازن غذا، باقاعدگی سے چیک اَپ اور ماہرین کی درست رہنمائی کے ذریعے جگر کو پہنچنے والے اس نقصان کو کافی حد تک روکا یا کم کیا جا سکتا ہے۔ اگر اپ جگر کی صحت سے متعلق پریشان ہیں تو تاخیر نہ کریں اور ماہرِ امراضِ جگر و معدہ (Gastroenterologist/Hepatologist) سے مشورے کے لیے آج ہی پاکستان ریلوے جنرل ہسپتال تشریف لائیں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭:
📱 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟏 𝟓𝟐𝟏𝟔𝟑𝟒𝟐
☎️ +𝟗𝟐 (𝟓𝟏) 𝟒𝟐𝟓 𝟗𝟕 𝟗𝟓-𝟖
📍 𝐈𝐈𝐌𝐂𝐓 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢

جسمانی طاقت، ذہنی سکون اور مجموعی تندرستی کا دارومدار ہمارے اندرونی ہارمونز کے توازن پر ہوتا ہے۔ ہارمونز میں معمولی سی ب...
24/07/2026

جسمانی طاقت، ذہنی سکون اور مجموعی تندرستی کا دارومدار ہمارے اندرونی ہارمونز کے توازن پر ہوتا ہے۔ ہارمونز میں معمولی سی بھی تبدیلی وزن میں اضافے، تھکاوٹ، اور دیگر پیچیدہ طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ پاکستان ریلوے جنرل ہسپتال کی ہارمونز کلینک میں ہمارے ماہرین فراہم کرتے ہیں آپ کو مکمل طبی رہنمائی اور جدید علاج۔

ہماری خدمات میں شامل ہیں:

تھائیرائڈ (Thyroid) کے مسائل سے متعلق جامع رہنمائی
ذیابیطس اور میٹابولک (Metabolic) مسائل کی تشخیص و علاج
وزن اور ہارمونل صحت کا تفصیلی جائزہ
ماہرانہ ہارمونل مشاورت (Hormonal Consultation)

ایک متوازن اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں! آج ہی ہمارے اینڈو کرائن و ہارمونز کلینک سے رجوع کریں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭:
📱 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟏 𝟓𝟐𝟏𝟔𝟑𝟒𝟐
☎️ +𝟗𝟐 (𝟓𝟏) 𝟒𝟐𝟓 𝟗𝟕 𝟗𝟓-𝟖
📍 𝐈𝐈𝐌𝐂𝐓 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢

کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا کمر، گردن، گھٹنوں یا جوڑوں کے شدید اور دیرینہ درد میں مبتلا ہے؟ پاکستان ریلوے جنرل ہسپتال آپ ...
22/07/2026

کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا کمر، گردن، گھٹنوں یا جوڑوں کے شدید اور دیرینہ درد میں مبتلا ہے؟ پاکستان ریلوے جنرل ہسپتال آپ کے لیے لے کر آیا ہے مفت پین کیمپ! اس کیمپ میں پاکستان کے مایہ ناز اور ماہر پین سپیشلشٹس مفت معائنہ اور علاج کی بہترین خدمات فراہم کریں گے۔ اب درد میں مبتلا زندگی کو خیرباد کہیں اور صحت مند زندگی کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔

کیمپ کی خصوصیات و خدمات:

پرانی اور دیرینہ کمر درد، گردن درد اور گھٹنوں کے درد کا معائنہ
عرق النساء (لنگڑی کا درد / Sciatica) اور جوڑوں کے درد کا علاج
کندھے کا درد، فریز شولڈر، اور کینسر کے درد سے ریلیف
ذیابیطس کی وجہ سے اعصابی درد، مائگرین (آدھے سر کا درد) اور چہرے کے درد کی تشخیص
کھیلوں کے دوران لگنے والی چوٹیں، آپریشن کے بعد کا درد اور فیبرومائلجیا

🗓 تاریخ: 2 اگست 2026
⏰ وقت: صبح 08:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک
📍 مقام: (IIMCT) پاکستان ریلوے جنرل ہسپتال، ریلوے کیریج فیکٹری روڈ، ریلوے سکیم 7، راولپنڈی

آج ہی اس مفت طبی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہسپتال تشریف لائیں!

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭:
📱 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟏 𝟓𝟐𝟏𝟔𝟑𝟒𝟐
☎️ +𝟗𝟐 (𝟓𝟏) 𝟒𝟐𝟓 𝟗𝟕 𝟗𝟓-𝟖
📍 𝐈𝐈𝐌𝐂𝐓 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢

On World Brain Day, we want to bring attention to the prevalence of neurological conditions, noting that brain and neuro...
22/07/2026

On World Brain Day, we want to bring attention to the prevalence of neurological conditions, noting that brain and neurological disorders are among the leading causes of disability in Pakistan. Early recognition and proactive health management are vital for neurological care and long-term well-being.

Please be aware of these critical warning signs that should never be ignored:

- Sudden weakness in the face, arm, or leg
- Difficulty speaking
- Severe headache
- Memory loss
- Seizures

Prioritize your neurological health by consulting our specialists promptly if you notice these symptoms.

سی ٹی اسکین کے ذریعے جسم کے اندرونی اعضاء کی نہایت واضح اور تفصیلی تصاویر حاصل کریں!بیماری کا درست علاج اسی وقت ممکن ہے ...
20/07/2026

سی ٹی اسکین کے ذریعے جسم کے اندرونی اعضاء کی نہایت واضح اور تفصیلی تصاویر حاصل کریں!

بیماری کا درست علاج اسی وقت ممکن ہے جب اس کی تشخیص سو فیصد درست اور بروقت ہو۔ پاکستان ریلوے جنرل ہسپتال جدید ترین طبی ٹیکنالوجی سے لیس شعبہ ریڈیالوجی کے تحت سی ٹی اسکین (CT Scan) کی جدید ترین اور قابلِ اعتماد سہولت فراہم کر رہا ہے۔ ہماری جدید مشینری کے ذریعے جسم کے اندرونی اعضاء کی نہایت واضح، باریک اور تفصیلی تصاویر حاصل کی جاتی ہیں، جو پیچیدہ امراض کی فوری اور درست تشخیص میں ہمارے ماہر ڈاکٹرز کی مدد کرتی ہیں۔ فوری تشخیص، بہتر صحت کی جانب پہلا قدم ہے! کسی بھی طبی ٹیسٹ یا اسکیننگ کے لیے آج ہی ہمارے شعبہ ریڈیالوجی (Radiology) سے رجوع کریں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭:
📱 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟏 𝟓𝟐𝟏𝟔𝟑𝟒𝟐
☎️ +𝟗𝟐 (𝟓𝟏) 𝟒𝟐𝟓 𝟗𝟕 𝟗𝟓-𝟖
📍 𝐈𝐈𝐌𝐂𝐓 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢

مون سون کی بارشیں موسم کو تو خوشگوار بنا دیتی ہیں، لیکن اپنے ساتھ ڈینگی، ملیریا، ٹائفائیڈ اور پیٹ کے انفیکشن جیسی موسمی ...
18/07/2026

مون سون کی بارشیں موسم کو تو خوشگوار بنا دیتی ہیں، لیکن اپنے ساتھ ڈینگی، ملیریا، ٹائفائیڈ اور پیٹ کے انفیکشن جیسی موسمی بیماریوں کا خطرہ بھی لے کر آتی ہیں۔ اس موسم میں تھوڑی سی لاپرواہی آپ کو اور آپ کے خاندان کو بیمار کر سکتی ہے۔ بارش کے خوبصورت موسم سے محفوظ طریقے سے لطف اندوز ہونے کے لیے ان 5 اہم حفاظتی تدابیر پر لازمی عمل کریں:

صاف اور ابلا ہوا پانی پیئں تاکہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچا جا سکے۔
ہاتھ باقاعدگی سے دھوئیں تاکہ جراثیم کا خاتمہ ممکن ہو۔
مچھروں سے بچاؤ کریں، مچھر دانی یا لوشن کا استعمال کریں اور پانی جمع نہ ہونے دیں۔
غیر معیاری اور بازاری کھانوں سے پرہیز کریں۔
متوازن غذا اور مناسب آرام کو ترجیح دیں تاکہ قوتِ مدافعت مضبوط رہے۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا بخار، جسم میں درد یا پیٹ کی خرابی کا شکار ہو، تو تاخیر نہ کریں اور فوری معائنے کے لیے آج ہی پاکستان ریلوے جنرل ہسپتال تشریف لائیں۔

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭:
📱 +𝟗𝟐 𝟑𝟐𝟏 𝟓𝟐𝟏𝟔𝟑𝟒𝟐
☎️ +𝟗𝟐 (𝟓𝟏) 𝟒𝟐𝟓 𝟗𝟕 𝟗𝟓-𝟖
📍 𝐈𝐈𝐌𝐂𝐓 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢

Address

IIMCT/Railway General Hospital, J29M+RP2, Railway Carriage Factory Road, Railway Scheme 7
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IIMCT Pakistan Railway General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to IIMCT Pakistan Railway General Hospital:

Shortcuts

Share

Category