21/08/2026
کیا آپ جانتے ہیں؟
جسم میں پانی کی کمی تھکن، سر درد اور کمزوری کا باعث بن سکتی ہے۔ روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہے
اپنی صحت کا خیال رکھیں، پانی کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔
📞 For Appointments: 051-8742883 / 051-8742243
🌐 www.nazeerhospital.com