08/03/2026
نام: فاطمُنسہ
عمر: 62 سال
اپیل: سٹوما بیگز کی فوری طور پر ضرورت ہے
یہ خاتون جس بیماری میں مبتلا ہیں اس میں ان کو ہر دس دن بعد ایک نیا سٹوما بیگ لگتا ہے۔
ان کی پاخانے کی نالی کو پیٹ میں ایک نلکی لگا کر ڈائریکٹ کیا گیا ہے۔یعنی کہ وہ نارمل طریقے سے رفع حاجت نہیں کرتیں بلکہ انکا پاخانہ ایک پائپ کے ذریعے اس سٹومابیگ میں جمع ہوتا ہے اور پھر دس دن بعد یا ضرورت کے مطابق اس بیگ کو بدل دیا جاتا ہے۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ خاتون کے اتنے وسائل نہیں کہ وہ یہ بیگ خریدیں۔اس لئے وہ کچھ کھاتی پیتی نہیں اور گھر والے انکو افیون دیتے ہیں کہ اس کے نشے میں انکو بھوک کا احساس نہ ہو اور بیگ بدلنے کی نوبت نہ آئے۔
خاتون چاہتی ہیں کہ انکی مدد کی جائے۔انکو بیگ خرید کر دئیے جائیں تا کہ انکی زندگی میں کچھ آسانی ہو۔
میری آپ سب سے اپیل ہے کہ انکے لئے بیگ کا بندوبست کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔اگر آپ بیگ خرید کر بھیجنا چاہیں تب بھی اچھا ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے براہ راست مجھ سے رابطہ کریں۔
شکریہ
03345322674
Qudsia Zahra Syed