Sultan Dawakhana

Sultan Dawakhana Herbal heart care center Hijama cupping services

راولپنڈی(  ہمدرد لیباریٹریز (وقف) پاکستان اور پیم ((PAEM کے اشتراک سے تعلیم طب کا 82 واں سیشن ہمدرد مرکز راولپنڈی میں من...
17/12/2025

راولپنڈی(
ہمدرد لیباریٹریز (وقف) پاکستان اور پیم ((PAEM کے اشتراک سے تعلیم طب کا 82 واں سیشن ہمدرد مرکز راولپنڈی میں منعقد کیا گیا جس کی مہمان مقررہ طبیبہ ڈاکٹر صائمہ غیاث فیکلٹی آف ایسٹرن میڈیسن ہمدرد یونیورسٹی کراچی اور حکیم یزدا ن منیر ڈار سلطان دواخانہ راولپنڈی تھے ان مقریرین نے موضوع ”امراض تنفس و وجع المفاصل (CTPE)“پروگرام میں اپنے مشاہدات پیش کئے اور تفصیلی روشنی ڈالی قبل ازیں حکیم مصطفیٰ بیگ پروجیکٹ کوارڈینیٹر و سیکرٹری جنرل پائم نے پروگرام کی غرض و غایت اور اہمیت و افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی کہ ہمدرد اورپیم باہمی اشتراک سے طب اور تعلیم و تحقیق کی بنیادیں مستحکم کرنے کے لئے شہر شہر اطباکے لئے پروگرام منعقد کر رہے ہیں تاکہ ترقی و فروغ ِ طب کے لئے شہید حکیم محمد سعید ؒ کا مشن آگے بڑھایا جا سکے سابق وائس چانسلر جامعہ ہمدرد اور پائم کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حکیم عبد الحنان نے اظہار ِ خیال میں کہا کہ ہمدرد طبی دوا سازی کی صنعت ہے مگر یہ دنیا بھر میں عظمت طب اور رفعت اطباء کی تحریک بن چکا ہے ہمدرد اور پیم کی کاوشوں سے طب کا مقدمہ پوری دنیا میں پہنچ چکا ہے اور مغرب کی آبادی کا ایک بڑا حصہ نبا تات سے علاج کی جانب راغب ہے پیم اطباء کے مسائل کے ساتھ ساتھ تعلیم و تحقیق کے لئے کام کر رہی ہے۔ وائس پریزیڈنٹ ممبر پنجاب پیم حکیم بشیر بھیروی نے بھی طب یونانی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکیم محمدسعیدؒ نے اپنی ساری زندگی دیسی طریقہ ئ علاج کے فرو غ کے لیے وقف کی ان کی محنت سے ہی آج یونانی طریقہ ئ علاج رائج ہے اور حکیم صاحب کی شہادت کے بعد 27 سال سے یہ سلسلہ ان کی صاحبزادی سعدیہ راشد نے جاری رکھا ہوا ہے پروگرام میں اطباء کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ریجنل آپریشنزمنیجر سیّد کاشف امام،سینئر منیجر امان اللہ نیازی اور ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اینڈ پروٹوکول حیات محمد بھٹی شریک ہوئے بعد ازاں پروفیسرڈاکٹر حکیم عبد الحنان نے کلماتِ تشکر ادا کئے اور ادارہئ ہمدرد کی ترقی کے لئے دعا کی۔

07/11/2025

"No matter how slow you go, you're still lapping everyone on the couch"
Jumma mubarik

26/10/2025

دل اور اسکے امراض پر لیکچر
طلوعِ طب ماہانہ طبی ورکشاپ
اسلام آباد طبیہ کالج راولپنڈی
(حکیم یزدان ڈار)

Address

Kalma Chowk
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00
Sunday 14:00 - 20:00

Telephone

+923435900070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sultan Dawakhana:

Shortcuts

Share

Category