15/06/2026
معدے کی تیزابیت اور بیماریوں سے چھٹکارا پائیں! 🥣✨ ہر کھانے کے بعد صرف تین چمچ دہی کھانے کی عادت بنائیں اور اپنے ہاضمے کو درست رکھیں۔ یہ سادہ سا ٹوٹکا آپ کے معدے کو تندرست اور گیس و تیزابیت سے پاک رکھے گا۔