Dr Faiza Rasheed PT

Directions

Dr Faiza Rasheed PT Physical therapy and Rehablitation services |Cupping Therapy|Manual Therapy|Dry needling|Pain Solutions

عید الاضحیٰ مبارک 🌸ہمیں پتہ ہے مرد حضرات آج یہی کہتے پائیں جائیں گے“ساڈیاں کیہڑیاں عیداں”😂اوکے  ساری خواتین کو عید مبارک...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌸

ہمیں پتہ ہے مرد حضرات آج یہی کہتے پائیں جائیں گے

“ساڈیاں کیہڑیاں عیداں”
😂
اوکے ساری خواتین کو عید مبارک

ڈاکٹر فائزہ رشید

صبح کی شروعات اپنے جسم کو حرکت دے کر کریں 🌿یہ آسان Standing Exercises آپ کے جسم کو ایکٹو، فلیکسیبل اور دن بھر کے لیے انر...
11/05/2026

صبح کی شروعات اپنے جسم کو حرکت دے کر کریں 🌿
یہ آسان Standing Exercises آپ کے جسم کو ایکٹو، فلیکسیبل اور دن بھر کے لیے انرجی سے بھرپور رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔
کوئی میٹ، کوئی چیئر، کوئی انسٹرومنٹ نہیں — بس چند منٹ اپنے لیے ✨


She didn’t notice it at first…The strength fading, the steps getting slower, the body feeling heavier than before.What o...
07/05/2026

She didn’t notice it at first…
The strength fading, the steps getting slower, the body feeling heavier than before.

What once felt effortless now takes effort.
This is how muscle loss begins — quietly, gradually.

But it doesn’t have to stay this way.
Move your body. Build your strength.
Because independence isn’t lost in a day… it’s lost in the days we stop trying.

This is what muscle loss really looks like.It’s not just aging… it’s losing strength, balance, and independence.Move mor...
05/05/2026

This is what muscle loss really looks like.
It’s not just aging… it’s losing strength, balance, and independence.

Move more. Strengthen your body.
Because weak muscles don’t just change how you look — they change how you live.

گردن میں مسلسل درد، اکڑاؤ یا کھچاؤ کو معمولی نہ سمجھیں۔  لمبے وقت تک موبائل، لیپ ٹاپ یا غلط پوسچر کی وجہ سے نیک پین روزم...
01/05/2026

گردن میں مسلسل درد، اکڑاؤ یا کھچاؤ کو معمولی نہ سمجھیں۔
لمبے وقت تک موبائل، لیپ ٹاپ یا غلط پوسچر کی وجہ سے نیک پین روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتا ہے۔

فزیوتھراپی کے ذریعے:
✔ درد میں کمی
✔ گردن کی حرکت میں بہتری
✔ مسلز کو مضبوط بنانے
✔ پوسچر کو بہتر کرنے
میں مدد مل سکتی ہے۔

اگر نیک پین بار بار ہو رہی ہے تو بروقت علاج ضروری ہے۔

Chinese biotech company XellSmart has received approval from both the U.S. FDA and China’s NMPA to start a Phase I clini...
04/06/2025

Chinese biotech company XellSmart has received approval from both the U.S. FDA and China’s NMPA to start a Phase I clinical trial for a new spinal cord injury treatment.

The therapy uses donor stem cells (not from the patient) to help regenerate damaged spinal tissue, aiming to restore function—not just manage symptoms like older treatments.

The trial is being done with Sun Yat-sen University's Third Affiliated Hospital, a top center for spinal cord research.

This first phase will test the treatment’s safety, effectiveness, and proper dosage. If it goes well, larger trials will follow, and the therapy could be available in 5 to 7 years.

ابو کا میڈ کئیر ہاسپٹل گوجرانوالہ میں ایک نیورو کے ساتھ چیک اپ شیڈیولڈ تھا۔ میں اور  ابو کے ایک کزن ابو کی وہیل چئیر لے ...
29/05/2025

ابو کا میڈ کئیر ہاسپٹل گوجرانوالہ میں ایک نیورو کے ساتھ چیک اپ شیڈیولڈ تھا۔ میں اور ابو کے ایک کزن ابو کی وہیل چئیر لے کر ڈاکٹر کے کمرے میں گئے۔
گرمیاں تھیں تو اے سی آن تھا۔ کمرے میں انتہا درجے کی ٹھنڈک اور پھر ایسی عجیب خاموشی کہ یوں لگا کہ جیسے کسی ٹھنڈی ٹھار قبر میں اتر گئے ہوں۔

میں اس وقت یونیورسٹی میں تھی۔ ڈاکٹر صاحب سے ابو کا کیس ڈسکس کرنا چاہا مگر وہاں نو رسپانس!!

شاید یک لفظی یا دو لفظی دو جملے بول کر انہوں نے دوائیاں لکھیں اور ہمیں اپنی باڈی لینگویج سے باور کروایا کہ “آؤٹ”

ان کا رویہ اور دو چار لفظ جو انہوں نے بولے، خدا جانے کس دقت سے بولے، وہ ایسے سرد تھے کہ گویا پہلی بار پھونکا گیا صورِ اصرافیل ہو۔
جو آن کی آن میں زندگی ختم کر دے گا۔
میں نے تب فیصلہ کیا کہ میں جب بھی پریکٹس کروں گی، کبھی کسی مریض کو یہ محسوس نہیں کرواؤں گی کہ خدانخواستہ وہ اچھوت ہے اور میرے رحم و کرم پر ہے۔

اور الحمدللہ ، ثم الحمدللہ میرے روم میں آ کر ، میرے ساتھ بیٹھ کر کئی مریض روئے، کئی مریضوں کے اٹینڈنٹس روئے مگر کمرے سے نکلتے ہوئے کبھی کوئی روتا ہوا نہیں نکلا۔
ڈاکٹروں کو اللہ نے مسیحا بنایا ہے تو ان کو چاہئیے کہ مسیحا بنیں، فرعون نہیں!!


07/05/2025

ربنا اغفرلنا ذنوبنا واسرافنا فی امرنا و ثبت اقدامنا وانصرنا علی القوم الکافرین
اے اللہ ہمارے گناہ اور ہمارا معاملات میں حدود سے تجاوز کرنا سب کچھ معاف فرما دے اور ہمیں ثابت قدمی نصیب فرما اور کافروں پر ہماری نصرت فرما آمین یارب العالمین

Address

Medics Hospital, Saddar
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Faiza Rasheed PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category