16/02/2026
کیا آپ یا آپ کے پیارے سماعت کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں؟ دی مال ہیئرنگ ہیلتھ سینٹر لایا ہے آپ کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور بھروسہ مند علاج۔
ہماری خصوصی سہولیات:
🔊 کانوں میں شور یا کم سنائی دینے کا علاج۔
🩺 سماعت کے تمام ضروری ٹیسٹ۔
💻 جدید ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ آلہ سماعت۔
👶 بچوں کے سننے اور بولنے کے مسائل کا حل۔
📍 پتہ: دی مال ہیئرنگ ہیلتھ سینٹر، بالمقابل پوٹھوہار پارکنگ، ہارڈنگ روڈ، نزد یو بی ایل بینک، مال روڈ، صدر، راولپنڈی۔
📞 رابطہ:03227109811