Suri Health Care / Suri Eye Care

Suri Health Care / Suri Eye Care State of the Art affordable Eye, Medical and Psychological Care Eye Hospital, Medical Center, Optics, Labs and drug store

30/03/2026

30/03/2026

جدید ترین علاج اور تشخیصی ٹیسٹ

لیزر سے سفید موتیا کا آپریشن
بغیر ٹیکا اور ٹانکا ۔ جدید ترین EDOF IOL کے س Cاتھ

او سی ٹی OCT سے کالا موتیا اور پرداچشم پر شوگر کے اثر کی تشخیص
اور لیزر سے ان کا علاج

29/03/2026
15/03/2026

WhatsApp Chat
03558362583
معلومات کے لئے رابطہ کریں

06/02/2026

شوگر کے مریضوں کو پردہ چشم کب چیک کروانا چاہئیے ؟
جوں ہی شوگر کی تشخیص ہو ۔ نظر کمزور ہونے سے پہلے ۔ جلد تشخیص آسان اور بہتر علاج۔

05/02/2026

شوگر کاپردہ چشم پر اثر
علاج مشکل اور دورانیہ لمبا ہوتاہے
تشخیص صرف پردہ کے معائنہ سےکی جاتی ہے
جلد تشخیص ۔ بہتر اور آسان علاج

03/02/2026

سفید موتیا کا آپریش کب کروائیں؟ - عینک کے باوجود کم نظر آئے۔ رات کو گاڑی چلانے میں مشکل ہو ۔ بزرگی میں عینک سے نجات کی خواہش ہو یا جوانی میں عینک کا نمبر 7.00 - سے زیادہ ہو

01/02/2026

کالا موتیا کیسے تشخیص ہوتاہے؟
چوں کہ علامات کوئی بھی نہیں ہوتیں
صرف آنکھ کا پریشر اور پردہ چیک کرنے سے ہی تشخیص ہوتا ہے

31/01/2026

کالا موتیا / کالا پانی کیا ہے ؟
آنکھ کا پریشر بڑھ جانا -جس سے بغیر علامات نظر آہستہ آہستہ کمزور ہوتی ہے - جلد تشخیص اور علاج سے مزید کمزری سے بچاؤممکن ہے

24/01/2026

سوری آئی ہسپتال
پورا ہفتہ کھلا رہتا ہے
10.00 am -4.00 pm
03335125794 03005157622

24/01/2026

اب سفید موتیا کا لیزر سے بغیر ٹیکہ لگائے صرف ایک گھنٹے میں اسی دن آپریشن کروائیں

03335125794 03005157622

Address

Ground Floor, Professionals Arcade, Plot 7A, Service Road East, New Gulzar E Quaid, Karal Interchange, Islamabad Expressway
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suri Health Care / Suri Eye Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category